مجالس عرفان

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 7 of 142

مجالس عرفان — Page 7

IF میں کوئی فرق نہیں اگر ایسا ہے تو اس میں لفظ من" ہونا چاہیئے تھا۔وضاحت کیجئے ؟ قرآن کریم میں سحر کا لفظ استعمال ہوا ہے لیکن آپ لوگ جادو ۶۵ کو کیوں نہیں مانتے ؟ ۱۵ آپ لوگوں نے یہ بات کب محسوس کی کہ مرزا صاحب بنی ہیں ؟ یہ 16 IA > 19 ۲۰ ۶۶ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین ہیں تو پھر آپ امام مہدی ۷۳ کو کیسے نبی مانتے ہیں ؟ (۲) مجلس عرفان منعقده ، فروری ۱۹ ء میں غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے سوالات اور ان کے جوابات آپ لوگوں کی تو ویسی ہی نماز ہے ویسا ہی روزہ تو پھر آپ لوگوں کو کافر کیوں قرار دیا گیا ؟ امام مہدی پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے ؟ لوگ آپ کو حضور کیوں کہتے ہیں ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جنازہ کیسے ہوا تھا اور کس نے پڑھایا تھا ؟ ۲۱ کیا ادلے بدلے کی شادی کی ممانعت قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟ ۸۲ X AA ٨٩ میں احمدیت سے متاثر تھی ، کافی قریب ہوگئی تھی بشر خواب ۹۱