مجالس عرفان — Page 5
مفونیر ۲۵ ۲۷ ۳۰ سوال نمبر فہرست سوالات مضمون سوال را مجلس عرفان منعقده ۲۷ فروری ۱۹۹۳ء میں غیر از جماعت خواتین کی طرف سے کئے گئے سوالات اور ان کے جوابات خاتم النبیین کے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے ؟ آپ کہتے ہیں کہ آپ جنتی ہیں باقی سارے ناری ہیں۔آپ کو ایسی باتیں کرنے کا کیا حق ہے ؟ آپ نے جتنی بھی گفتگو کی ہے وہ کتاب اور سنت کی روشنی میں اور تمام احادیث کی روشنی میں جو قول افعال حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تھیں ، ان ہی کی روشنی میں آپ چل رہے ہیں لیکن میں نے یہ دیکھا کہ بہت سی احادیث اور بہت سی سنتیں ایسی ہیں جن پر آپ عمل پیرا نہیں ہوتے مثلاً ابھی میں نے خواتین کو دیکھا کہ نماز خواتین نے ادا کی اور سلام پھیرنے کے بعد اپنی سیٹوں پر آ گئیں، جکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ دعا جو ہے دہ عبادت کی جان ہے۔آنحضرت جب عبادت کیا کرتے تھے تو اپنی دعا کو طویل کر دیا کرتے تھے تو کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ دعا نہیں کرتے ؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے لیئے مسلمانوں سے تعظیم