مجالس عرفان — Page 21
اطاعتوں سے آزاد بھی کرتی ہے، اور ہر انعام کی ضمانت دیتی ہے۔لیکن انعام کیا ہے۔یہ آیت ابھی ختم نہیں ہوئی چل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔DOWNLOAD LANGELALWANA العَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ النبي والام القِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَ الصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أو ليك رفيقاً چار ہی انعام میں روحانی دنیا کے نبوت صدیقیت ، شہادت اور صالحیت اور اس اطاعت کی کھڑکی سے جو داخل ہو رہا ہے۔اُس کے لئے یہ آیت سب سے بڑا انعام نبوت بیان کر رہی ہے۔اب بتائیے کہ اگر نعوذ یا اللہ من ذالک اس کا وہ مفہوم درست تھا تو اللہ تعالیٰ بھول تو نہیں سکتا کہ ابھی میں تین انعام صرف کھول چکا ہوں اور چوتھا بند کر بیٹھا ہوں۔اور پھر یہ اعلان کر دے کہ حضورہ اگریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اتنی عظیم الشان ہے۔کہ چاروں انعاموں میں سے ایک بھی بند نہیں کہتی۔اس آیت کو کہاں لے جائیں گے۔اس لئے ہمارے نز دیک قطعیت کے ساتھ قرآن کریم سے ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا مقام اتنا بلند ہے کہ غلام بنی یعنی محمد مصطفی " کا غلام نبی آسکتا ہے۔شرط یہ ہے کہ اطاعت کا مل ہو اور یہ منع نہیں ہے۔اگر منع ہو جاتا تو یہ آیت نہ ہوتی۔حديث لا نبی بعدی کی اصل حقیقت اب ہے حدیث لا نبی بعدی اس مضمون پر جب ہم گفتگو کرتے ہیں تو اکثر علماء ہٹ کر فوراً حدیث لا نجح بعدی میں پناہ لیتے ہیں۔اور حدیث کے الفاظ بظاہر بڑے سخت ہیں۔یوں لگتا ہے کہ کلیہ ہر قسم کی نبوت کو وہ حدیث بند کر رہی ہے۔اور وہ حدیث سارے پاکستان کی مساجد