مجالس عرفان — Page 68
47 قائم نہیں ہے۔ایک جھٹکے میں قوم نے انہیں اتار کر پھینک دیا، اور ڈلیل کرکے رسوا کر دیا، تاک میں ملا دیا۔کچھ دیر شہرت بھی حاصل کی لیکن مٹ کے ختم ہو گئے۔ایک ہی دعویدار ہے ساری دنیا میں امام مہدی کا حضرت مرزا غلام احمد قادیانی ر آپ پر سلامتی ہو، جس کے سلسلے کو ہر کوشش مٹانے میں ناکام رہی اور ہر نا کام بنانے والی کوشش کے بعد وہ بڑھا ہے پہلے سے ! ء کے بعد اس کے ماننے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ان کی قوت میں اضافہ ہوا۔190 ء میں بھی بالکل یہی نتیجہ نکلا۔۱۹۷۴ء میں بھی یہی نتیجہ نکلا۔اور آج سارے علماء جو میری گردن کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یہی کہ رہے ہیں کہ یہ آیا تو اور جارحیت آگئی ہے اور زیادہ تیزی سے پھیلنے لگ گئے ہیں۔ان کا تو علاج وہی کرو جو پہلے لوگ کرتے آئے تھے۔قتل و غارت کر دیا وطن سے نکالو۔ورنہ ان لوگوں نے پھیلنے سے رکنا ہی نہیں۔مخالفتوں کی معمول پر خطر راستوں گزرنا مامور زمانہ کا مقلد ہوتا ہے جتنی بڑی مخالفت کوئی کرتا ہے بچے امام کی اس کے نتیجے میں وہ پھیلتا ہے اور جب تک خدا کی تائید واضح قطعی سامنے نہ ہو احساسات سے کس طرح کوئی قوم بیچ سکتی ہے۔اس لئے یہ بات جھوٹ ہے کہ امام مہدی کا دعونی بیڑا آسان کام ہے۔یہ تو سب سے مشکل کام ہے۔آسٹریلیا میں میں بیت الصلواۃ کی تعمیر کے لئے گیا تھا۔وہاں میں نے یونیورسٹی آف کینبرا میں ایک لیکچر دیا۔اس کے بعد سوالات ہوئے تو آسٹریلین یونیورسٹی کا ایک طالب علم بہت دلچسپی لینے لگ گیا۔سوالات میں حضرت