محضرنامہ

by Other Authors

Page 177 of 195

محضرنامہ — Page 177

164 -۲- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا علم بیچوں بمجنونوں اور جانوروں کے علم کے برابریم ( حفظ الایمان مصنفہ مولانا اشرف علی صاحب تھانوی مطبوعہ دیوبند مث ) - شیطان کا علم حضور علیہ السلام سے وسیع تر تھا۔(براہین قاطعہ صنفه خلیل احمد مصدقہ رشیداحمد گنگوهی مث ) -۴- حاجی امداداللہ صاحب کو رحمۃ للعالمین کہتے ہیں۔(افاضات الیومیہ از مولانا اشرف علی تھانوی جلد مثلا ) A A۔دیو بندیوں نے معاذ اللہ حضور علیہ اسلام کو جہنم میں گرنے سے بچایا۔بلغة الحمران بحوالہ دیوبندی مذہب مش ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اُردو سکھنے میں دیوبندیوں کے شاگرد ہیں۔براہین قاطعہ بحوالہ دیوبندی مذہب ص ۲ ) حضرت علی الاعلی اسلام کا گنبدخضراء ناجائز اور حضرت امام حسین اور حضرت مجددالف ثانی کے روضے ناجائز اور حرام ہیں۔(فتاوی دیوبند جیلدا ما ۸ - مولوی رشید احمد صاحب گنگوہی بانی اسلام کے ثانی ہیں۔(مرثیہ تحریر کردہ مولانا محمود السن ) ۹ - دیوبندی ختم نبوت کے منکر ہیں۔ر سالہ تحذیر الناس از مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی ) ۱۰- خانہ کعبہ میں بھی گنگوہ کا رستہ تلاش کرتے ہیں۔( مرثیہ از مولانا محمود الحسن ) - حضرت فاطمتہ الزہرا کی توہین کرتے ہیں۔(افاضات الیومیہ جلد ا م ) رضی اللہ عنہ اور امیر المؤمنین کی مقدس اصطلاحات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں۔ار ساله تبیان داد ولی شریف فروری ۹۵۳ه مث ) ۱۳- دیوبندیوں کا کلمہ لا الہ الا اللہ اشرف علی رسول اللہ اور درود اللهم صل على سيدنا ونبينا و مولانا اشرف علی۔۱۴۔ماں کے ساتھ زنا عقلاً جائز سمجھتے ہیں۔در ساله الامداد مولانا اشرف علی بابت ماہ صفر ۱۳۷۶ ۳۵) (افاضات الیومیه از مولوی اشرف علی صاحب تھانوی جلد ۲ )