محضرنامہ

by Other Authors

Page 189 of 195

محضرنامہ — Page 189

۱۸۹ دُعاء دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی جناب سے معزز ارکان اسمبلی کو ایسا نور فراست عطا فرمائے کہ وہ حق و صداقت پر مبنی ان فیصلوں تک پہنچ جائیں جو قرآن و سنت کے تقاضوں کے عین مطابق ہوں اور پاکستان ترقی دسر بلندی اور عروج و اقبال کے اس عظیم الشان مقام تک پہنچے جائے جس کا تصور جماعت احمدیہ کے دوسرے امام حضرت مرزا بشیر الدین مواحد خلیفہ اسیح الثانی نے ۱۹۴۶ء میں درج ذیل الفاظ میں پیش کیا تھا :۔"t ہم نے عدل اور انصاف پر مبنی پاکستان کو اسلامک یونین کی پہلی سیڑھی بناتا ہے۔بہی اسلامستان ہے جو دنیا میں حقیقی امر نے قائم کرے گا اور ہر ایک کو اُس کا حق دلائے گا ، جہان رو اور امریکہ فیل ہوا صرف مکہ اور مدینہ ہی انشاء اللہ کامیاب ہوں گے ( روزنامه الفضل ۲۳ر ما رچ نشانه ) وأخر دعوننا ان الحمد لله ربّ العلمين