محضرنامہ — Page 180
- حضرت خالد بن ولید غیر اسلامی جذبہ کے حدود کی تمیز نہ کر سکے۔- ترجمان القرآن جلد ۱۲ عد دم ۲۹ بحوالہ مودودیت کا پوسشمار م م )۔اسلامی تصوف کے بنیادی نظریے میں بڑی بھاری غلطی موجود ہے۔د ترجمان القرآن جلد ۳۷ عدد اصنام بخاری شریف کی حدیثیوں کو بلاتنقید قبول کر لیا صحیح نہیں۔(ترجمان القرآن جلد ۳۹ مثلا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر مصطفے کمال تک کی تاریخ کو اسلامی کہنا مسلمانوں کی غلطی ہے۔( ترجمان القرآن جلد نمبراحته ) ۱۲ - اہل حدیث حنفی دیوبندی بریلوی شیعہ شتی جہالت کی پیدا کی ہوئی اُمتیں ہیں۔خطبات مت از مودودی صاحب) ۱۳۔مسلمان قوم کے نو سو ننانوے فی ہزا ر ا فراد حق و باطل سے نا آشنا ہیں۔مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش حصہ سوم مثلا) ۱۴ امام مہدی ایک نیا مذہب شکر پیدا کرے گا۔(تجدید و احیائے دین صداه تا مده) ۱۵ - جمہوری اصول پر مبنی اسمبلیوں کی رکنیت بھی حرام اور ان کے لئے ووٹ ڈالنا بھی حرام ہے۔در سائل و مسائل حصہ اول ۳۷) پاکستان کا پاکستان، جنت الحمقاء اور مسلمانوں کی کافرانہ حکومت ہے جو مسلمانوں کی مرتب حماقت سے مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش ها تا مدت طبع اول حصہ سوم قائم ہوئی۔۱۷- قائد اعظم رجل فاجر - -16 روئیدا و جماعت اسلامی حصہ پنجم صفحه ۱۱۴ ۱۱۵) ترجمان القرآن فروری ۱۹۲۶ء من ۱۳ تا صد ۱۵) ۱۸ - جہاد کشمیر نا جائز۔(نوائے وقت ۳۰ اکتوبر شاه و ترجمان القرآن جون شاه) مندرجہ بالا اکثر حوالہ جات رسالہ مودودی شہ پارے میں درج ہیں۔