محضرنامہ

by Other Authors

Page 178 of 195

محضرنامہ — Page 178

16A ۱۵۔دیوبندی انگریز کے وفادار رہے۔(فتاوی رشیدیہ) مندرجہ بالا اکثر حوالہ جات دیوبندی مذہب مؤلفہ مولانا غلام مر علی شاہ صاحب سے لئے گئے ہیں۔اہل حدیث ا۔انگریزوں کے خلاف جہاد کو غد ر اور حرام سمجھتے ہیں۔-F -4 در ساله اشاعت السنه جلد ۹ نامه ۳۰ حیات طیبہ ص۲۹۲ مصنفہ حیرت دہلوی) - قرآن پر حدیث کو مقدم جانتے ہیں۔(رسالہ اشاعت السنه جلد ۱۳ عن ۲۹۶)۔کروڑوں محمد پیدا ہو سکنے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔( تقویت الایمان ص ) کئی خاتم النبیین کے قائل ہیں۔(ر و قول الجاملين في نصر المؤمنين صفر به مؤلف وانا لم تصدیق نیشاپوری - آنحضرت کی شان میں گستاخی کے مجرم ہیں۔صراط مستقیم مترجم ما ناشر شیخ محمد اشرف تا حرکت کشمیری بازار لاہور ) پنڈت نہرو کو رسول السلام اور گاندھی کو امام مہدی اور بالقوہ نبی سمجھتے ہیں۔تاریخ حقائق مده تا ملا مؤلفہ مولانامحمد صادق هنا خطیب زینت المساجد گوجرانواله ما طلبه ماری شد) ے۔ختم نبوت کے منکر ہیں۔سلسلہ وحی و الہام کو جاری سمجھتے ہیں۔( اقتراب الساعة ملام اثبات الالهام والبعد ما و سوانح مولوی عبداللہ صاحب غزنوی مصنفہ مولوی عبدالجبار غزنوی ) و۔ہمیشہ انگریزوں کی خوشامد کرتے رہے۔( ترجمان و با بیمه صفحه ۱۲۱ ۱۲۲ ) ۱۰ شمار کی جنگ آزادی کو غدر کہتے ہیں۔(الحیاۃ بعد الممات مثلا مؤلفه حافظ عبد الغفار ) 11 - حکومت برطانیہ ان کے نزدیک اسلامی سلطنتوں سے بہتر ہے۔(اشاعت الستہ جلد 9 کے صفحہ ۱۹۶۶۹۵) ۱۲۔سلطنت برطانیہ کے دائمی غلام ہونے کے لئے دعائیں کرتے رہے۔(اشاعت است جلد 9 صفحہ ۲۰۵ ۲۰۶)