محضرنامہ

by Other Authors

Page 79 of 195

محضرنامہ — Page 79

آڑ لی ہے۔ہم کیا چیز ہیں اور ہماری حقیقت کیا ہے۔ہم کا فر نعمت ہوں گے اگر اس بات کا ا قرار نہ کریں کہ حقیقی تو حید ہم نے اسے نبوت کے ذریعہ سے پائی۔زندہ خدا کی شناخت ہمیں اس کا ملک نبی کے ذریعہ سے اور اس کے نور سے ملی اور خدا کے مکالمات اور مخاطبات کا شرف بھی جس سے ہم اس کا چہرہ دیکھتے ہیں اس بزرگ نبجے کے ذریعہ سے ہمیں بیشتر آیا۔اس آفتاب ہدایت کی شعاع دھوپ کی طرح ہم پر پڑتی ہے اور اس وقت تک ہم منور رہ سکتے ہیں جب تک کہ ہم اس کے مقابل پر کھڑے ہیں یا (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵، ۱۱۶) " اے نادانو ! اور آنکھوں کے اندھو! ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ہمارے سید و مولی ) 1 اس پر ہزا ر سلام ) اپنے افاضہ کی رو سے تمام انبیا ء سے سبقت لے گئے ہیں کیونکہ گزشتہ نبیوں کا افاضہ ایک حد تک آگر ختم ہو گیا اور اب وہ قومیں اور وہ مذہب مُردے ہیں کوئی ان میں زندگی نہیں مگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا روحانی فیضان قیامت تک جاری ہے اس لئے با وجود آپ کے اس فیضان کے اس اُمت کے لئے ضروری نہیں کہ کوئی مسیح باہر سے آوے بلکہ آپ کے سایہ میں پرورش پانا ایک ادنی انسان کو سیح بنا سکتا ہے جیسا کہ اس نے اس عاجز کو بنایا (چشمه سیحی صفحه ۷۵۱۷۴) " آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جمیع اخلاق کے متم ہیں اور اس وقت خدا تعالیٰ نے آخری ہے نمونہ آپ کے اخلاق کا قائم کیا ہے؟" الحکم ار مارچ شائد ) " صراط مستقیم فقط دین اسلام ہے اور اب آسمان کے نیچے فقط ایک ہی نبی اور ایک ہی رسول ہے یعنی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم جو اعلی اور افضل سجے نبیوں سے اور اتم اور اکمل سجے رسولوں سے اور خاتم الانبیاء اور خیر التارے ہیں جن کی پیروی سے خدا ملتا ہے اور ظلماتی پر دے اُٹھتے ہیں اور اس جہان میں سچی نجات کے آثار نمایاں ہوتے براہین احمدیہ صفحه ۵۳۵ حاشیه در حاشیه نمبر ۳ ) ہیں۔"