محضرنامہ

by Other Authors

Page 107 of 195

محضرنامہ — Page 107

1۔4 کہہ سکتے ہیں کہ آپ مرتبی اور زمانی ہ حیثیت سے خاتم النبیین ہیں اور جن کو نبوت ملی ہے آپ ہی کی مہر لگ کر ملی ہے " اسی طرح مہتمم دارالعلوم دیوبند مولانا قاری محمد طیب صاحب فرماتے ہیں :۔" حضور کی شان محض نبوت ہی نہیں نکلتی بلکہ نہتوت بخشی بھی نکلتی ہے کہ جو بھی نبوت کی استعداد پایا ہوا فرد آپ کے سامنے آگیا نبی ہوگیا یہ آفتاب نبوت کامل ما ناشر ادارہ عثمانیہ ۳۲- انارکلی لاہور ) خلاصہ : مختصر یہ کہ قرآن و حدیث اور لغت عرب مومن کہ جس نقطہء نظر سے بھی دیکھا جائے یہ حقیقت روز روشن کی طرح نمایاں ہو جاتی ہے کہ آج مسلمانان عالم میں جماعت احمدیہ ہی کو یہ نخرہ اعزاز حاصل ہے کہ ہر لحاظ سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین تسلیم کرتی ہے اور اس مقدس عقیدہ پر علی وجہ البصیرت ایمان رکھتی ہے۔(مزید وضاحت کے لئے پمفلٹ "ہم مسلمان ہیں ہمارا موقف “ ” عظیم روحانی تجلیات 66 بطور ضمیمہ نمبر ۹-۱۰-۱۱ شامل ہیں )۔حضرت بانی سلسلہ فرماتے ہیں سے ”ہم تو رکھتے ہیں مسلمانوں کا دیں دل سے ہیں خدام نختم المرسلین شرک اور بدعت سے ہم ہزار ہیں خاک را و احمد مختار ہیں سارے حکموں پر ہمیں ایمان ہے جان و دل اس راہ پر قربان ہے دے چکے دل آب تین خاکی رہا ہے یہی خواہش کہ ہو وہ بھی خدا " (ازالہ اوہام )