حضرت سیّدہ محمودہ بیگم صاحبہ

by Other Authors

Page 2 of 22

حضرت سیّدہ محمودہ بیگم صاحبہ — Page 2

حضرت سیدہ محمودہ بیگم صاحبہ 2 امام، مشہور اسکول اسلامیہ اسکول کی بنیاد آپ نے ڈالی اور انجمن حمایت اسلام کے نام پر ایک جماعت بنائی جو اسلام کی خدمت کرے۔آپ کو قرآن حفظ تھا۔ایک بیٹی اور پھوپھی بھی حافظ قرآن تھیں۔حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب کی خاص بات یہ تھی کہ اس قدر نیک گھر میں پرورش پا کر جب آپ جوان ہوئے اور اعلیٰ تعلیم بھی حاصل کر لی تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے آپ حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر ایمان لانے والے اُں خوش قسمت صحابہ میں شمار ہونے لگے جن کو اولین کہتے ہیں ، یعنی شروع میں ایمان لانے والے۔ایک دن حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب اپنی بیٹی رشیدہ کو لے کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے ملاقات کے لئے قادیان آئے سات سال کی لڑکی رشیدہ نے جب اتنی بڑی ہستی جو خدا کے نبی تھے۔اُن کو پہلی دفعہ دیکھا تو ادب اور عزت کی وجہ سے دوبارہ نظریں نہ اُٹھا سکیں ، کچھ ہی عرصہ کے بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان کے ابا کو خط لکھا کہ وہ اپنے بڑے بیٹے محمود ( حضرت صاحبزادہ مرزا محمود احمد صاحب ) کا رشتہ رشیدہ سے کرنا چاہتے ہیں۔اور یہ بھی لکھا کہ ” دعا کریں اور چونکہ دونوں 66 بچے چھوٹے ہیں رشتہ طے کر دیتے ہیں شادی بعد میں ہو جائے گی۔“ اس محلط نے منفی رشیدہ کی قسمت کو چار چاند لگا دیئے۔بچو! یہاں