ہجرت مدینہ اور مدینے میں آمد — Page 74
خدائے کریم و ودود مقام محمود پر فائز فرمائے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد رسول اللہ صلی یا یہ تم کو جن کی قربانیوں کے صلے میں اسلام کو سر بلندی نصیب ہوئی۔حضرت اقدس مسیح موعود فرماتے ہیں ”خدا تعالیٰ نے ہمارے سید و مولی نبی آخر الزمان جو سید المتقین تھے انواع اقسام کی تائیدات سے مظفر اور منصور کیا گو اوائل میں حضرت موسیٰ اور حضرت عیسی کی طرح دارغ ہجرت آپ کے بھی نصیب ہوا مگر وہی ہجرت فتح اور نصرت کے مبادی اپنے اند ر کھتی تھی۔66 ر از حقیقت، روحانی خزائن جلد 14 صفحه 155) اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمُ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد 74