لُجَّةُ النّوْر — Page 74
لجة النُّور ۷۴ اردو ترجمہ حتى يُعجب الناسَ جُبابُ غوار بها بلندی کی جھاگ لوگوں کو تعجب میں ڈال دے گی۔هذا ما أردنا أن نكتب شيئا یہ ہمارا ارادہ تھا کہ ہم اس زمانہ کے کچھ من مفاسد هذا الزمان مفاسد لکھیں اور ہم نے اپنی اس کتاب کو ان نیک ونزهنا كتابنا هذا عن إزراء لوگوں کی تحقیر سے پاک رکھا ہے جو مختلف ادیان الأخيار الذين هم علی دین من میں سے کسی دین پر بھی قائم ہیں، اور ہم صالح علماء الأديان، ونعوذ بالله من هتك کی ہتک اور مہذب شرفاء کی عیب گیری کرنے سے العلماء الصالحين، وقدح اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں۔خواہ وہ مسلمانوں میں الشرفاء المهذبين، سواء كانوا سے ہوں یا عیسائیوں یا آریوں میں سے بلکہ ہم من المسلمين أو المسيحيين ان اقوام کے بے وقوفوں کا بھی ذکر نہیں کرتے۔أو الآرية، بل لا نذكر من سفهاء سوائے اُن لوگوں کے جو بہت زیادہ بے ہودگی هذه الأقوام إلا الذين اشتهروا پھیلانے اور بدی کے اعلان کرنے میں مشہور في فضول الهدر والإعلان ہیں۔جو شخص اچھے کردار والا اور پاک زبان ہو بالسيئة۔والذي كان هو نقى ہم اُس کا ذکر صرف اچھائی کے ساتھ ہی کرتے العرض عفیف اللسان، فلا ہیں اور ہم اس کی عزت و تکریم کرتے ہیں اور نذكره إلا بالخير ونکرمه بھائیوں کی طرح اُس سے محبت کرتے ہیں، اور ونُعزّه ونحبّه كالإخوان اس میں ہم ان تینوں اقوام (مسلمان ، عیسائی، ونسوى فيه حقوق هذه الأقوام ہندو کے حقوق مساوی ٹھہراتے ہیں اور ہم ان الثلاثة، ونبسط لهم جناح کے لئے شفقت اور رحمت کا بازو پھیلاتے ہیں۔التحنن والرحمة، ولا نعیب اور ہم ادب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان سب ۶۸ هؤلاء الكرام تصریحا بزرگوں کی نہ صریحاً اور نہ ہی اشارہ عیب گیری ولا تعريضًا رعاية للأدب، کرتے ہیں۔کیونکہ توریہ اختیار کرنے میں فإن في المعاريض لمندوحة | جھوٹ سے بچنے کی گنجائش ہے۔جو لوگ بظاہر