لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 70 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 70

لجَّةُ النُّور اردو ترجمہ أجرٍ لِيُظَنَّ أنهم من مغرم ،مثقلون مانگتا مبادہ یہ خیال ہو کہ وہ چٹی تلے دبے ہوئے وما أمثل بين يديهم ليعطون، ولی ہیں ، اور نہ میں ان کے سامنے کھڑا ہوتا ہوں کہ رب کریم يُكفلني في كل حين، وہ مجھے کچھ عطا کریں۔کیونکہ میرا تو ایک ربّ وأرجو أن أرحل من الدنيا کریم ہے جو ہر لمحہ میری کفالت کر رہا ہے، اور قبل أن أحتاج إلى الآخرين میں یہ امید کرتا ہوں کہ قبل اس کے کہ میں ووالله إني جئت الناس لأجر هم دوسروں کا محتاج بنوں اس دنیا سے گزر من المحل إلى غرارة السحب، جاؤں۔اللہ کی قسم! میں لوگوں کی طرف اس ومن الجهل إلى العلوم النُخَب لئے آیا ہوں تاکہ انہیں خشک سالی سے ومن التقاعس إلى الطلب، و ابر باراں کی طرف لے جاؤں اور جہالت سے من الهزيمة المخزية إلى الفتح چنیدہ علوم کی طرف، اور انکار سے اقرار کی والطرب، ومن الشيطان إلى الله طرف، اور رُسوا کن شکست سے فتح اور شادمانی ذى العجب، وأريد أن أضع کی طرف ، اور شیطان سے خدائے ذوالعجائب کی * مَرْهَمَ عيسى مَواضِعَ النُقَب طرف لے جاؤں۔میں چاہتا ہوں کہ ان کے ولكنهم ما صالحوا و لفتوا خارش زده مقامات پر مرہم عیسی لگاؤں لیکن انہوں پر وجوههم إلى الخصام و نصلوا نے مصالحت اختیار نہ کی اور اپنے چہروں کو إلى أسهم الملام، وصاروا سباعا جھگڑوں کی طرف پھیرا۔اور میری طرف ملامت بعد أن كانوا كالأنعام۔إلا قلیل کے تیر پھینکے اور وہ درندے بن گئے بعد اس کے من الكرام۔وإني جئتهم بآیات کہ وہ چوپائے تھے سوائے چند معز ز لوگوں کے۔ان مرهم عيسى ينفع كُلّ انواع ترجمه - یقیناً مرہم عیسی ہر قسم کی خارش ، الحكة والجرب والطاعون کھجلی ، طاعون ، چوٹوں اور زخموں اور والقروح والجروح وغيرها من ان کے علاوہ دوسری ایسی امراض جو