لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 30 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 30

لجَّةُ النُّور E اردو ترجمہ ذنبهم ذنبًا وإن أجرموا۔فهذا یہ کہ اُن کے گناہ کو گناہ نہ کہا جائے خواہ وہ جرم هو الذي دعاهم إلى التعامی ہی کریں۔پس اسی سبب نے انہیں دانستہ ومنعهم من قبول الحق و اندھے پن پر اُکسایا اور انہیں حق قبول کرنے أضلهم في الموامي۔يُوغِلون سے روک دیا، اور انہیں صحراؤں میں بھٹکا دیا۔في مقاصد الدنيا الدنيّة۔وہ اس حقیر دنیا کے مقاصد میں بہت تیزی ويسقطون عند مهمات دکھاتے ہیں مگر دین کی مہمات کے وقت مردے الدين كالمَيِّتِ ما ينهضون کی طرح گر جاتے ہیں۔وہ ان اوامر (الہی) لأوامِرَ أُمروا بها بنشاط کے لئے کہ جن کا انہیں حکم دیا گیا ہے دلی خوشی الخواطر، ويقومون لنفسهم سے نہیں اٹھتے ، لیکن اپنے نفس امارہ کی خاطر الأمارة كالكميش الشاطر پُر عزم چالاک کی طرح کھڑے ہو جاتے ہیں۔يتلقفون ما وافق هوى النفوس، جو چیز اُن کے ہوائے نفوس سے موافق ہو اُس کو ولو من أيدى القسوس جلدی سے نگل جاتے ہیں خواہ وہ پادریوں کے ولا يقبلون ما كان يخالف ہاتھوں ہی سے کیوں نہ ہو، اور جو ان کی حُكم أهوائهم، ولو كان من خواہشات کے حکم کے مخالف ہو اُس کو قبول نہیں آبائهم لا يعلمون شيئا من کرتے خواہ وہ ان کے آباؤ اجداد کی طرف سے الحقيقة والمعرفة وجمعوا ہی ہو۔وہ حقیقت اور معرفت کے بارے میں في أقوالهم وأعمالهم أنواع کچھ نہیں جانتے اور انہوں نے اپنے اقوال واعمال البدعة۔وأما عامة الناس من میں گونا گوں بدعتیں جمع کر لی ہیں۔جہاں تک المسلمين، فقد تبع أكثرهم مسلمانوں میں سے عام لوگوں کا تعلق ہے تو ان میں الشياطين۔وترى أحداثهم سے اکثر نے شیاطین کی پیروی کی ہے۔تو ان کے وشيوخهم منهمکین فی جوانوں اور ان کے بوڑھوں کو برائیوں میں مستغرق السيئات۔وترى بلبالهم پائے گا اور تو دیکھے گا کہ ان کا اضطراب (صرف)