لُجَّةُ النّوْر — Page 127
لجَّةُ النُّور ۱۲۷ اردو ترجمہ الصهباء۔والـغـيـد مـن الندماء ، رو رہے ہوتے ہیں اور اس وجہ سے کہ خوشی کم وبما قل المراح، وكانت ہوگئی ہے اور شراب ایک خواب کی طرح ہوگئی كالرؤيا الراح، فهيج لهم البكاء ہے اور اسباب معیشت کے فقدان کی وجہ سے جو ما عندهم من الوحشة لفقد اُن پر وحشت طاری ہے وہ انہیں رونے پر اکساتی أسباب العيشة، وبما فقدوا رفقة ہے اور نیز یہ کہ انہوں نے فراخی کے دنوں کے أيام الرخاء ، ونُـدمــاء حلقة دوست اور حلقہ ،شراب کے ہم نشین بھی کھو دیے الصهباء۔و مع ذالك يحسبون ہیں۔اس کے باوجود وہ اپنے آپ کو چودھویں 119 أنفسهم كالبدر۔و يحبون ان کے چاند جیسا خیال کرتے ہیں اور پسند کرتے ہیں يقعدوا من المجلس في الصدر، کہ وہ مجلس میں صدرنشین ہوں۔وہ اپنے آپ ويسمون أنفسهم ،مولوتين، أو كو مولوی یا فقہاء اور محدثوں کا نام دیتے ہیں فقهاء ومحدثين، ومن لم ينادِهم اور جو انہیں ان ناموں سے نہ پکارے تو اسے بهذه الأسماء فيغضبون علیه گالیاں دیتے ہوئے اس پر غضبناک ہو جاتے سابين، مع أنه لم يبق لهم طبع ہیں ، باوجود اس کے کہ نہ تو وہ طبعا عرب ہیں اور عربي ولا ذوق أدبى۔و إني نہ ان میں ادبی ذوق ہے میں نے انہیں بار بار دعوتهم مرارا، وجربتهم بلایا اور ان کا ہر طرح سے تجربہ کیا ہے۔اور میں أطوارًا۔وعرضت عليهم کلامی نے ان کے سامنے اپنا کلام پیش کیا اور انہیں اپنا وأريتُهم غُرَری و حُسُنَ نظامی عمدہ کلام اور حسن نظام دکھایا اور کہا کہ یہ میرے وقلت هذه آية صدقی و حجتی صدق کی دلیل اور میری حجت اور میری تلوار ہے۔وحسامى، فأتوا من مثله إن اگر تم میرے مقام کا انکار کرتے ہو تو اس جیسی کنتم تنکرون بمقامی ففروا مثال لاؤ۔تو وہ ایسے بھاگے جیسے سانپ بہادروں فرار الحيوات من أسلحة الكُماة کے اسلحہ سے بھاگتا ہے۔انہوں نے عورتوں کی وتعوّدوا كالنساء اكتحال العين طرح آنکھوں میں سرمہ لگانے ، خوشبو لگانے ،