لُجَّةُ النّوْر — Page 113
لجَّةُ النُّور ۱۱۳ اردو ترجمہ من دوني إن كان أتكذبون قول رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو جھٹلاتے ہو الله ورسوله ولا تصدقون اور ان کے بیان کی تصدیق نہیں کرتے۔کیا البيان، ولا تخافون المقتدر تم قادر اور جزا سزا دینے والے خدا سے الديان۔أيها الأعزّة إن الزمان نہیں ڈرتے۔اے عزیزو! زمانہ ہر ایک قد فسد من كل جهة و جنب، جہت اور ہر ایک پہلو سے خراب ہو گیا ہے۔وأحاط الناس كل نوع جرم اور لوگوں کو ہر قسم کے جرم اور گناہ نے گھیر لیا ١٠٦) وذنب۔قد كثرت البدعات ہے۔بدعات اور رذیل کاموں کی کثرت والرذائل، وقلت الأخلاق ہو گئی ہے اور اخلاق فاضلہ اور صفات حمیدہ الفاضلة والشمائل، وصار کم ہوگئی ہیں۔راست گوئی کبریت احمر کی صدق الحديث كالكبريت طرح نایاب ہوگئی ہے۔اور اخلاص کے الأحمر، والإخلاص في التذكير ساتھ نصیحت کرنا سب سے مشکل خُلق أشَقُّ السِيرِ، وتعود الناس تتبع ہو گیا ہے۔دوسروں کی لغزشوں کی تلاش، العشرات وكتمان المکارم خوبیوں اور نیکیوں کو چھپانا ، احسان والحسنات، وكفران الصنيعة فراموشی کرنا ، دوستیوں کو توڑنا اور ماں وإدحاض المودات ، و عقوق باپ کی نافرمانی کرنے کولوگوں نے عادت الوالدين والوالدات، ومال بنالیا ہے۔دل سچی دوستی کی بجائے جنگ کی الخواطر إلى المصاف من طرف مائل ہیں۔انہوں نے محبت اور بھائی المصافات، وفسخوا عهود چارہ کے عہد کو توڑا اور وہ چیز اختیار کی جو المحبة و المؤاخاة، واختاروا تقویٰ اور پرہیز گاری کی سیرت کے خلاف ما يباين الورع وسِيَرَ التقاة ہے۔وہ عورتوں کی طرف دوستی اور شدت محبت يتمايلون على النساء مكلافین سے مائل ہوتے ہیں، اور اللہ سے جو کہ سب ولا يحبون اللہ احسن المحبوبين محبوبوں سے حسین تر ہے محبت نہیں کرتے۔