لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 84

لجة النُّور ۸۴ اردو ترجمہ الرعايا في الشهوات، ويأخذون وه ( يه مال ) ظلم سے چھینتے ہیں اور پھر اُسے بدی بالظلم ثم ينفقونها في مواضع کے مواقع پر خرچ کرتے ہیں۔وہ نیکی کے مواقع کی الهنات ولا يراعون مواقع البر رعایت نہیں کرتے اور اسراف کی طرف مائل رہتے ويتمايلون على الإسراف، وما ہیں تو انہیں لہو ولعب کی جگہوں پر ہی دیکھے گا نہ کہ تراهم إلا في مواضع اللعب انصاف کے تخت پر۔اور اس میں کوئی شک نہیں کہ واللهو لا علی سُور الانصاف بادشاہوں کی بدیاں بھی بدیوں کی سردار ہوتی ہیں ولا شك أن سيئات الملوك کیونکہ ان کا اثر بیوہ عورتوں، یتیموں ، نیک مردوں ملوك السيئات لما يبلغ أثرها اور نیک عورتوں تک پہنچتا ہے۔کتنے ہی ایسے لوگ إلى العجائز والأيتام والصالحین ہیں جو نیک نامی کے بعد ان کے ظلموں کی وجہ سے والصالحات۔وكم من رجال گم نام ہوگئے۔اور ان کو رڈ کرنے کی وجہ سے يحملون بظلمهم بعد النباهة، وجاہت پانے کے بعد بھی ذلیل ہو گئے۔اور تو ان ويُز درون لِرَدّهم بعد الوجاهة کو دیکھتا ہے کہ وہ دربان کے ذریعہ لوگوں پر اپنی وتراهم يضيقون على الناس ملاقات کی راہ تنگ کر دیتے ہیں۔اس طرح بہت سبيل لقائهم بالبوابين، فيجد إلى سے چغل خوروں کو چغل خوری کا ایک نیا طریق مل جاتا السعاية طريقا كثير من الساعين ہے۔وہ ان کے دروازوں پر آتے ہیں اور پورے ويأتون أبوابهم ويدعون ثبوتاثبوت اور تحقیق کا دعویٰ کرتے ہیں تا کہ غریبوں کا وتحقيقا، ليطلبوا الشَمُلِ غریب شیرازہ بکھیر دیں۔وہ گمراہی کی باتیں گھڑتے تفريقًا ويختلقون أضاليل ہیں اور جھوٹی باتوں کی پیوند کاری کرتے ہیں۔ويلـفـقـون أباطيل فيُجهزون بها پس وہ ان (افتراؤں ) سے زخمی کمزور خستہ حال الضعفاء المجروحين، ويؤلمون لوگوں کا کام تمام کر دیتے ہیں اور درد کے ماروں المتألّمين۔ويعقبون الأزواج کو دکھ دیتے ہیں۔وہ شادیوں پر شادیاں کرتے على أزواج، ولا يراعون ہیں لیکن ان کے حقوق کا خیال نہیں رکھتے۔اور