لُجَّةُ النّوْر — Page 75
لجة النُّور ۷۵ اردو ترجمہ عن الكذب ولا نغتاب پاکدامن ہیں ہم اُن کی بھی ہرگز غیبت نہیں المستورين قط، ولا نأكل أبدًا کرتے اور ہم صحت مند جانوروں کا گوشت لحم العبيط من غير العارضة ہرگز نہیں کھاتے سوائے اُن بیماروں کے الذين عرضوا أنفسهم لكل نوع جنہوں نے خود کو ہر قسم کی برائی کے لئے پیش السيئات وأعلنوها على رؤوس کر دیا ہے اور مردوں اور عورتوں کے الشاهدين والشـاهدات سامنے اس کی تشہیر کرتے پھرتے ہیں۔اور ولا يزالون يقعون وہ ہمیشہ لوگوں کو بے آبرو کرنے کے درپے في أعراض الناس، ويجعلون رہتے ہیں اور ان گندگیوں کے اظہار کے دينهم تُرسا عند إظهار هذه وقت اپنے دین کو ڈھال بناتے ہیں ، اور تو الأدناس۔وتجد في كل قوم ہر قوم میں اس گروہ کے لوگ کثرت سے كثيرا من هذه الفرقة، فإن كنت پائے گا اور اگر تو نہیں جانتا تو سب قوموں لا تعرف فاستعرض الأقوام سے دریافت کر اور جس سے مرضی چاہے اس كلهم، وسَل مَن شئت عن هذه حقيقت کے بارے میں پوچھ لے۔یہ اُن الحقيقة۔وإنهم من عُرض الناس کے عام معمولی لوگوں میں سے ہیں اور اقوام وعامتهم، ليس لهم قدر في أعين كے شرفاء کی نظر میں اُن کی کوئی قدر نہیں۔وہ کے شرفاء الأقوام، يسبون الأكابر اکابر کو گالیاں دیتے ہیں اور کسی بھی وہم کی ويُكثرون اللغط بوهم من بناء پر بہت زیادہ شور مچانے لگ جاتے ہیں۔الأوهام۔تراهم باكين تحت ذلّة تو انہیں ذلت اور تنگدستی کے باعث روتا ہوا وخصاصة، ويكون مدار مذهبهم دیکھے گا۔اُن کے مذہب کا دارو مدار حقیر مال حطامهم فيبدلونه به ولو ہے خواہ تھوڑا ہی ہو تو وہ اس کی خاطر مذہب (19) بقصاصة۔فالحاصل أنا ما ذمّمنا تبدیل کر لیتے ہیں۔حاصل کلام یہ کہ ہم نے اس في هذه الرسالة، إلا الذين رسالہ میں صرف ان لوگوں کی مذمت کی ہے جو