لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 52 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 52

لُجَّةُ النُّور ۵۲ اردو ترجمہ و تحت حكم الفلاسفة ہیں۔انہوں نے اپنی پیشانیوں کے بالوں کو وسلّموا نواصيهم إلى مغربی ملحدوں کے ہاتھوں میں دے دیا ہے۔أيدى الملاحدة الغربيين، انہوں نے حکمت یمانی (یعنی حقائق قرآنی) اور و أعرضوا عن الحكمة اليمانية ایمان رکھنے والے ) اہل عرب کی معرفت سے و عرفان العربيّين۔فجَرَّهم اعراض کیا۔پس ملحدوں نے انہیں جہاں چاہا، الملاحدة حيثما شاؤوا ، گھسیٹا۔وہ اللہ کے رحم سے دور ہو گئے اور اللہ کے و بعدوا من رحم الله غضب کے ساتھ لوٹے۔ان کے شیطانوں نے وبغضب من الله باؤوا۔انہیں ہلاک کر دیا اور ان کے بھیڑیوں نے انہیں اطهم شياطينهم، ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔اور ان کے سرغنوں نے و مزقهم سراحينهم، و أضلتهم انہیں گمراہ کر دیا۔ان پر ہر طرف سے حملہ کیا گیا طواغيتهم۔وشنّت عليهم اور ان کے (ایمان کے ) یاقوت اُن سے چھین الغارة ونزعت منهم لئے گئے۔وہ (مغربی فلاسفر ) ان (نام نہاد يواقيتهم، وقاموا إلى مسلمانوں کے ایمان کی مشک کی طرف بڑھے شَنّ إيمانهم فأمر اقوا ماء ها، اور اس کا سارا پانی بہا دیا۔اور اس میں سوائے وما تركوا فيها إلا أهواء ها۔(نفس اماره کی ) خواہشات کے کچھ نہ چھوڑا۔پس فبعث الله فيهم مصلحًا اللہ تعالیٰ نے ان میں انہی میں سے ایک مصلح منهم ليرة إليهم أموالهم مبعوث فرمایا تاکہ اُن کے (ایمانی) اموال ويفيض المال ويؤمِنهم من انہیں لوٹائے اور مال لٹائے اور انہیں ان کے أهوالهم، فإن المخالفين | خوف سے امن بخشے۔پس مخالفین ایسی قوم ہیں قوم لم يكونوا منفكين من جو کامل حجت اور دماغ کو کچل دینے والی ضرب غير حجّة بالغة، وضربة کے بغیر ہرگز باز آنے والے نہیں۔کیونکہ وہ اپنی دامغة، بما بلغوا في نشأتهم ظلمانی پرورش میں ابلیسی ماہیت تک پہنچ چکے