لُجَّةُ النّوْر — Page 42
۶ لُجَّةُ النُّور ۴۲ اردو ترجمہ ما أثمر سِدُرُك و ما علمك الله سے تیرے دل کو کوئی مس ہے۔ نہ تیرا سینہ کھولا گیا علما من علوم المعرفة، وما ہے اور نہ ہی تیری بیری ثمر بار ہوئی اور نہ اللہ تعالیٰ آتاك رحمة من عنده وما كنت نے تجھے علوم معرفت میں سے کوئی علم سکھایا اور نہ ہی مُجَلى الحلبة، وما تحققت اپنی جناب سے تجھ پر رحمت کی اور نہ ہی تو اس میدان فيك آثار کامل و مکمل و کا شہوار ہے۔ اور نہ تجھ میں کامل اور مکمل ہونے کے ما استجيب بك دعاء مؤمل آثار ہیں اور نہ تیرے ذریعے کسی آرزومند کی دعا ولست من الذين أيدوا من جناب قبول کی جاتی ہے اور نہ ہی تو ان لوگوں میں سے ہے الحق في وقت لا رِدْءَ معهم و جن کی حق تعالیٰ کی جناب سے اس وقت تائید کی لا مساعد۔ ولا من الذين فهموا جاتی ہے جب کوئی بھی پشت پناہ اور مددگاران کے الناس أسرار الدين وأصوله ساتھ نہیں ہوتا۔ اور نہ تو ان میں سے ہے جو لوگوں کو والقواعد۔ الذين كانوا للإسلام دین کے اسرار اور اس کے اصول و قواعد سمجھاتے ممهدين، وللملة موطّدین ہیں۔ جو لوگ اسلام کے لئے راہ ہموار کرنے والے ولأدلة الرسل مؤكدين، ولقلوب اور ملت کو استوار کرنے والے تھے، رسولوں کے الطالبين مسددين، والذين دلائل کی تاکید کرنے والے اور طالبان حق کے حفظوا الأقوام من الوساوس دلوں کی اصلاح کرنے والے تھے۔ اور وہ جنہوں الشيطانية، والذين وصلوا نے شیطانی وساوس سے قوموں کی حفاظت کی ، اور الأرحام بالمنن الروحانية ۔ ثم جنہوں نے روحانی احسانات سے صلہ رحمی کی۔ پھر تسأله نفسه أى فضيلة توجد اس کا نفس اس سے پوچھے گا کہ تجھ میں کونسی ایسی فيك لتُعدَّ من الأئمة، وليتبعك فضیلت پائی جاتی ہے کہ تو ائمہ میں شمار ہو؟ اور تالوگ الناس لاستفاضة أنوار تلك اس فضیلت کے انوار سے فیضیاب ہونے کے لئے الفضيلة۔ أُعطيت معارف تیری پیروی کریں؟ کیا تجھے ایسے معارف عطا کیے لا توجد في غيرك من العلماء گئے ہیں جو تیرے علاوہ دوسرے علماء اور فقراء میں