لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 36 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 36

لجَّةُ النُّور ۳۶ اردو ترجمہ وأعوان دولتـه ویـنـجـی حبیبه اور اپنے دوست کو نجات دلائے گا اور ہر مجرم کو اور ويجزاى كل أحد جزاء جريمته۔اس کے جرم کی سزا دی جائے گی۔یہی اللہ اور فذالك مثل الله ومثل دینہ اس کے دین کی مثال ہے اور اہل عرفان اس کو ويعرفه العارفون۔وإن كنتَ خوب جانتے ہیں اگر تو نہیں جانتا تو آیت لا تعرف ففكرُ في آية " إِنَّا لَهُ إِنَّا لَهُ لَحفِظُونَ ، پر غور کر اور یقینا اس لَحفِظُونَ “۔وإن في ذالك لآية میں تدبر کرنے والی قوم کے لئے نشان ہے۔پس لقوم يتدبرون۔فأدْرِكُ فائتك جو تجھ سے کھو گیا اس کو پالے اور اپنی اس گھڑی کو واغتنم ساعتك، وأشفق غنیمت جان۔اپنے آپ پر اور اپنے خاندان پر عليك وعلى عترتك ولا ترس کھا اور مسلمانوں کے اقبال کے دن فراموش تنس أيام إقبال المسلمین، ولا نہ کر اور تو اس خدا کے وعدہ سے مایوس نہ ہو جو تيأس من وعد الله رَبِّ الناس ، لوگوں کا رب ہے اور ان کے اندھوں کی طرح رَبِّ أجسامهم ورَبِّ نفوسهم ہونے کے باوجود ان کے جسموں اور ان کے نفسوں عند كونهم كالعمين ألا ترى أن کا رب ہے۔کیا تو دیکھتا نہیں کہ علامات ظاہر ہوگئی الآثار قد ظهرت، والآفات عمّت ہیں اور آفات عام ہوگئی ہیں اور دل بگڑ گئے ہیں۔والقلوب فسدت، وصغائر صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کی کثرت ہو گئی ہے۔الذنوب و کبائرها كثرت۔و كان حالانکہ اس سے قبل وہ فسق و فجور کا اعلامیہ قبل ذالك لا يقربون الفسق ارتکاب نہیں کرتے تھے لیکن آج کل ایک شخص والفجور علانیةً، والآن یزنی زنا کرتا ہے اور دوسرا اس کو دیکھ رہا ہوتا ہے اور أحد ويراه آخر ولا يعُدّونه سيئة، وہ اِس کو بُرائی شمار نہیں کرتے۔تو دیکھتا ہے کہ وترى مجالس تُنعقد بجواری زانیہ لڑکیوں ، موسیقی اور شراب کے ساتھ مجالس زانية، ومزامير ومُدامةٍ، ولا منعقد کی جاتی ہیں لیکن کسی حلقہ کی طرف سے اس لے یقینا ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔(الحجر : ۱۰)