لُجَّةُ النّوْر — Page 31
لجة النُّور ۳۱ اردو ترجمہ۔سے نہ لدنياهم و للبنين والبنات اپنی دنیا اور بیٹوں ، بیٹیوں کے لئے ہے۔وہ يميلون عن الحق عند جھگڑے اور بحث کے وقت حق سے اعراض الخصام والمراء۔ويحضرون کر جاتے ہیں۔وہ شرکاء کے حقوق غصب المحاكمات لغصب حقوق کرنے کے لئے حکومتی اداروں میں جاتے الشركاء۔يريدون أن يدعوا ہیں۔وہ چاہتے ہیں کہ (اپنے ) بھائیوں کو الإخوان ويستخلصوا دفع کریں اور وراثت کے حقوق صرف لنفوسهم حقوق الإرث و اپنے لئے ہی خالص کر لیں۔وہ یوم الجزاء لا يذكرون يوم الجزاء لا کا ذکر بھی نہیں کرتے نہ سنجیدگی على وجه الجد ولا العبث غیر سنجیدگی سے۔اس دنیا کی چیز کے کھو جانے ويـعــراهــم اكتياب و اضطراب پر غم و اضطراب انہیں بے حال کر دیتا ہے لفوت شيء من هذه الدار لیکن کفار کی طرح خواہ سارا دین ہی ہاتھ ولا يتهيّج أسفهم علی فوت سے جاتا رہے تو اُن کو کوئی افسوس نہیں ہوتا۔الدين كله كالكفّار۔يموتون وہ دنیا کے لئے مرے جاتے ہیں۔ان کی للدنيا ولا يخبو ضَجَرُهم بے آرامی ختم نہیں ہوتی اور نہ ہی ان کا ولا ينصل كَمَدُهم ولا يَجِمُون پنهانی غم دور ہوتا ہے۔لیکن وہ اس دن کے ليوم يغضب فيه مولاهم و لئے پریشان نہیں ہوتے جس میں ان کا مولا صَمَدُهم۔ضل سعيهم فى اور بے نیاز ہستی غضب میں ہو گی۔ان کی الحيوة الدنيا ، و ما بقى لهم تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی طلب میں گم به من حس و ماتت قلوبهم ہو گئیں اور ان میں شعور باقی نہ رہا۔اُن کے فلا يفيقون من هذه العشية دل مردہ ہو چکے ہیں پس وہ اس غشی سے ہوش و أوردوا أنفسهم مورد میں نہیں آتے اور وہ اپنے نفسوں کو اللہ تعالیٰ کے سخط الله ثم لا يتركون غضب کے گھاٹ پر لے آئے ہیں۔مزید برآں ۲۷