لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 28 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 28

لُجَّةُ النُّور ۲۸ یہ اردو ترجمہ کا سبب صرف و ما كان مجلبة الدمع، إلا الشح ان کے آنسوؤں کو انگیخت کرنے کا الذي أذابهم كالشمع حرص ہے جس نے انہیں موم کی طرح پگھلا دیا وكذلك ينفدون أعمارهم فى ہے اور اسی طرح انہوں نے اپنی عمریں اسی فکر فكر هذه العيشة، وأنساهم معاش میں گزار دی ہیں اور شیطان نے انہیں الشيطان فكر الآخرة ۔ أينما آخرت کی فکر بھلا دی ہے۔ جہاں کہیں بھی وہ کوئی وجدوا قنصا نصبوا شَرَكَ شکار پاتے ہیں وہیں وعظ و نصیحت کا جال نصب کر الوعظ والنصيحة، ويمشون دیتے ہیں ۔ وہ (اپنی) ایک اُسی روش پر چلتے ہیں على مساق واحد أضمروہ فی جو انہوں نے دل میں چھپا رکھی ہے اور وہ صرف النية وليس هو إلا جمع الأموال يہ ہے کہ مکر و فریب سے مال جمع کر لیں اور بچوں کا وإشباع العيال بالمكر والخديعة۔ پیٹ بھر لیں۔ اور وہ ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں ويستقرون الباكين والمرحبين جو روتے ہیں اور اپنی مجالس میں انہیں خوش آمدید في مجالسهم لينزلوهم منزل کہتے ہیں تا کہ وہ ان سے آتش و فتیلہ کا کام لیں القبس والذبالة، وإن أعطالهم (یعنی مجلس کو گرم کریں ) ۔ اگر کوئی فاحشہ بھی ان کو بَغِي مالا ، وعرضت عليهم مال دے اور ان کے سامنے حرام پیش کرے نہ کہ حرامًا لا حلالا ، فيتسلمون ولا حلال تو وہ اس کو بھی قبول کر لیتے ہیں اور اپنی حرص يتكلمون لحرصهم على تلك كى وجہ سے اُس مردار کے بارے میں کچھ نہیں الجيفة ۔ وترى أبناء هم يقتصّون بولتے ۔ تو دیکھتا ہے کہ ان کے بیٹے بھی انہیں کے مَدرَجَهم ويقرؤُونَ مُدرَجَهم ۔ مسلک کی پیروی کرتے ہیں اور انہیں کے قصے تشابهت قلوبهم بآبائهم پڑھتے ہیں۔ ان کے دل ان کے گمراہ آباؤ اجداد الضالين، إلا قليل من عباد الله سے مشابہ ہو گئے ہیں، سوائے اللہ کے چند نیک الصالحين ما دانتهم تقوى بندوں کے دلوں کا تقویٰ ان کے قریب بھی نہیں القلوب، واستعاد الله علومهم پھٹکا ۔ اللہ نے ان کے علوم کو چھین لیا ہے۔