لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 12

لُجَّةُ النُّور الم اردو ترجمہ صلى الله عروسه الأيام الخالية ۔ ولا شك أن مسلمانوں کے لئے بابرکت ہے ۔ اس نے هذه الدولة مباركة لمسلمى بغیر کسی جبر و اکراہ کے ہر مذہب و و ملت کو مکمل هذه الديار وقد أعطت كل ديانة آزادی دی ۔ پس ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا وملة حرية تامة من غير الإكراه کرتے ہیں اور اس حکومت کا بھی شکر ادا و الإجبار، فنشكر الله ونشکر کرتے ہیں کیونکہ اس کے سبب سے ہم جہنم هذه الدولة، فإنا نقلنا به إلى سے جنت کی طرف آ گئے ۔ ہاں البتہ پادریوں الجنة من النار ۔ بيد أن القسوس نے حق کو پس پشت ڈال دیا اور جو کچھ بھی قد انتبذوا الحق ظهريًّا۔ و انہوں نے مدون کیا وہ محض گھڑی ہوئی بات لم يأتوا فيما دوّنوه إلا أمرًا فَرِيًّا ۔ ہے ۔ ان کی طاقتیں اسلام کو معدوم کرنے وقد جمعت هممهم على اور خیر البشر سید نا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے إعدام الإسلام، وقلع آثار سيدنا نشانات کا قلع قمع کرنے کے لئے مجتمع خير الأنام ۔ يدعون الناس إلی ہیں ۔ وہ شرک کے جال نصب کیے ہوئے اللظى والدرك، ناصبین شَرَكَ لوگوں کو دہکتی ہوئی آگ اور گڑھے کی طرف الشركِ ۔ ويقولون إن المسيح بلاتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ مسیح ابن مریم نے ابن مریم جمع فی نفسه سِرَّ اپنے نفس میں انسانیت اور الوہیت الناسوت واللاهوت وإن هم (دونوں) کے راز جمع کیے ہوئے تھے۔ وہ الحاشية - قد اصروا على انه صلب حاشیہ ۔ یقیناً انہوں نے اس بات پر اصرار کیا کہ مسیح صلیب دیا گیا المسيح ونجا المؤمنين به هذا الذبیح اور اس ذبیح نے اس ( صلیبی موت ) کے ذریعہ مومنوں کو نجات دی وقالوا ان الله لما اراد ان ينجی الناس اور انہوں نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ نے یہ چاہا کہ لوگوں کو جہنم سے من جهنم انزل ابنه و كلمته وتجسد نجات دلائے تو اس نے اپنے بیٹے اور اپنے کلمہ کو نازل فرمایا۔ اور اللاهوت و تاله الناسوت وصلب ولعن الوہیت مجسم ہو گئی اور بشریت نے خدائی روپ دھار لیا اور وہ صلیب ودخل جهنم ابن الله ولبث فيها الى ثلثة دیا گیا اور لعنت کیا گیا اور اللہ کا بیٹا جہنم میں داخل ہوا اور وہ تین دن ایام و وزر وازرة المجرمين۔ منه تک وہاں پڑا رہا اور اس نے مجرموں کا بوجھ اٹھالیا۔ منہ