لُجَّةُ النّوْر — Page 120
لجَّةُ النُّور ۱۲۰ اردو ترجمہ ۱۳) وإني ما آمنتُ بالرسل وتعافیت جو میں نے کر لیا ہے اور میں رسولوں پر ایمان بھی فلم ما عُذبت إن أجرمت نہیں لایا بلکہ کراہت کرتا ہوں۔پس اگر میں نے أو جنيت ومن الجرائم التى گناہ یا جرم کا ارتکاب کیا ہے تو کیوں مجھے عذاب كثرت فی المسلمین کبر نہیں دیا جاتا۔وہ جرائم جن کی مسلمانوں میں کثرت ونخوة كالشياطين، فمن كان ہے اُن میں سے ایک شیاطین جیسا تکبر اور نخوت يحسب نفسه من العلماء يُرِی ہے، پس جو کوئی اپنے آپ کو علماء میں سے خیال کرتا مزايا عـلـمـه بأنواع الخيلاء ، ہے وہ اپنے علم کی فضیلتوں کو مختلف قسم کے تکبر اور خود ويذكر الآخرين كالمحقرین پسندی سے ظاہر کرتا ہے اور دوسروں کا حقیروں اور المزدرين۔ويتوفّر غضبًا إذا قيل گھٹیا لوگوں کی طرح ذکر کرتا ہے۔اگر کہا جائے کہ وہ إنهم من العالمين، ويشمخ بأنفه بھی علماء میں سے ہیں تو غصے سے بھڑک اٹھتا ہے اور أنفا عند ذكر الغير، ويقول غیر کے ذکر کے وقت اپنی ناک بھوں چڑھاتا ہے، دَعُوا ذكره فإنه كالحمار أو اور کہتا ہے اُس کے ذکر کو دفع کرو وہ تو گدھے یا گورخر الغير۔ثم يـحـمـد نفسه صَلَفًا کی طرح ہے۔پھر متکبروں کی طرح لاف زنی كالمستكبرين، ليعتلق به الناس کرتے ہوئے خود اپنے نفس کی تعریف کرتا ہے اعتلاق العاشقين۔ويتقلب في تاکہ لوگ اس سے عاشقوں کی طرح چمٹ جائیں۔أقاليب، ويخبط في أساليب، وہ طرح طرح کے سانچوں میں ڈھلتا ہے اور مختلف فیدعی تـــارة أنه من الأدباء ، راہوں میں بھٹکتا ہے کبھی دعوی کرتا ہے کہ وہ ادباء ولا يبلغ شأنه أحد من البلغاء میں سے ہے اور اہل بلاغت میں سے کوئی اُس کی ويسأل الأقران كالصبيان عن شان کو نہیں پہنچ سکتا۔وہ اپنے ساتھیوں سے بچوں کی التراكيب النحوية والصيغة، طرح نحو کی تراکیب اور صیغوں کے بارے میں ويقطع على الناس كلامهم سوال پوچھتا ہے۔اور غلطی پکڑنے کے لئے لوگوں للتخطية، ويبدى ناجذيه على كى قطع کلامی کرتا ہے ایک لفظ (کے اختلاف) پر "