لُجَّةُ النّوْر — Page 115
لجة النُّور ۱۱۵ اردو ترجمہ المساكين وكالكلاب يُخسِئون، مسکینوں کو دھکے دیتے ہیں اور انہیں کتوں کو وإذا اضطروا إليهم لغرض دھتکارنے کی طرح دھتکارتے ہیں۔اور جب وہ کسی فيخلبون ولا يُخلصون وإِن بَطأ غرض کے لئے ان (مسکینوں) کے محتاج ہو جائیں تو خادم في مجيئه فيضربون حتی فریب کاری سے کام لیتے ہیں لیکن اخلاص نہیں يقرب الحَيْنَ، ويعاقبون بأنی رکھتے ، اور اگر خادم آنے میں دیر کر دے تو وہ اسے و أيـن ويـاكـلـون الخـدام إن مارتے ہیں یہاں تک کہ وہ موت کے قریب پہنچ جاتا ۱۰۸ لم يحضروا الطعام على أوقاته ہے۔اور انہیں سزا دیتے ہیں کہ تم کہاں تھے کدھر ويمتحنون اللحم ويجنبون علی تھے۔وہ نوکروں کو کاٹ کھاتے ہیں اگر وہ کھانا وقت إيهاته۔ويُبدءُ ون خادمًا عاقلا ان پر حاضر نہ کریں۔وہ گوشت کا معائنہ کرتے ہیں اور كان لا يتعود الظلم والجور، اس سے ( ذراسی) بُو آنے پر پسلیاں تو ڑ دیتے ہیں۔ويبساون بظالم وإن كان يشابه عقلمند خادم اگر ظلم و جور کا عادی نہ ہو ، تو اسے گالیاں الثور۔يظلمون أرامل وإن كن سکتے ہیں۔اور ظالم سے انس رکھتے ہیں خواہ وہ بیل قريبًا منهم ومن جيرانهم، أو سے مشابہ ہو۔وہ بیواؤں پر ظلم کرتے ہیں خواہ وہ اُن قريبة و من بنات إخوانهم۔وإن كى قریبی اور پڑوسی ہوں یا اُن کی قرابت دار اور ان كان لأحد منهم أخ أو أخان کے بھائیوں کی بیٹیوں میں سے ہوں۔اور اگر اُن جائعين، فلا يُلقمهما لقمة میں سے کسی کا ایک یا دو بھائی بھوکے ہوں تو ان کو كالإخوان۔وإن يرى أنهما قریب بھائیوں کی طرح ایک لقمہ بھی نہیں دیتا خواہ وہ یہ دیکھ من الموت ولدَغهما الجوع رہا ہو کہ وہ دونوں موت کے قریب ہیں۔اور بھوک كالثعبان۔وإن جاءت عاهرة نے انہیں سانپ کی طرح ڈس لیا ہے۔اور اگر کوئی فيبتدر فتح الباب، ويتلقاها زانیہ عورت آجائے تو دروازہ کھولنے کے لئے لپکتا بالترحاب۔و ما كان لجار ان ہے اور مرحبا کہتے ہوئے اسے ملتا ہے لیکن کسی يحلّ ذراه ويتلمّظ بقراه، وإن ہمسائے کی یہ مجال نہیں کہ اُس کے صحن میں اُترے