لُجَّةُ النّوْر — Page 109
لجَّةُ النُّور 1+9 اردو ترجمہ السماء لاستقبال المسيح لئے فرشتوں کی طرح آسمان کی طرف اڑیں كالملائكة، ثم يبتكون أعناق گے پھر اہل سنت والجماعت کے ہر فرد کی گردن كلّ من كان من أهل السنة، کاٹیں گے۔کیونکہ وہ خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم بما كانوا يكرمون صحابہ کے صحابہ کی عزت و تکریم کیا کرتے تھے۔نیز خير البرية۔وبما كانوا يعادون شیعوں سے عداوت رکھا کرتے تھے اور وہ اس الشيعة، ولا يدخلون في هذه پاک معصوم مطہر فرقہ میں داخل نہیں ہوئے (۱۰۲) الفرقة المعصومة المطهرة، تھے۔اُس دن اُن کے ہاتھوں سے کوئی ويومئذ لا يسلم من أيديهم سلامت نہیں رہے گا اور نہ روئے زمین پر کوئی ولا يبقى حيا على ظهر الأرض زندہ بچے گا سوائے اُس کے جس نے تمام إلا من فضل على جميع الناس لوگوں پر علی کو فضیلت دی۔اور آپ کو وصی مانا عليا، وحسبه وصيَّا۔ولأمراض اور لوگوں کی امراض کے لئے طبیب سمجھا۔اور الناس آسيا، وآمن بخلافته الحقة آپ کی خلافت حقہ بلا فصل پر ایمان لایا۔من غير فاصلة۔ولعن الصحابة اور ( نعوذ باللہ ) سوائے چند جو لگ بھگ پانچ كلهم إلا قليلا الذين كانوا زهاء افراد کے ہیں باقی تمام صحابہ پر لعنت کی۔اس خمسة۔وكذالك انتصب أهل طرح اہلِ حدیث بھی حنفیوں ، شافعیوں۔الحديث لإزراء الحنفية مالکیوں اور حنبلیوں کی عیب گیری کرنے لگ گئے۔والشافعية والمالكية والحنبلية، اُن میں سے بعض نے بعض کو جاہل قرار دیا اور وجهل بعضُهم بعضًا، وقاموا دوسروں کو خطا کار ثابت کرنے کے لئے اٹھ للتخطية و قال النصارى إنا نحن کھڑے ہوئے۔اور عیسائی کہتے ہیں کہ ہم واضح عـلـى الـحـق الصريح، ولا تنجو حق پر ہیں اور بجز مسیح کے خون (پر ایمان نفس إلا بدم المسيح، وسينزل لانے کے کوئی نفس نجات نہیں پائے گا اور عنقریب المسيح مع الملائكة المقربين مسیح مقرب فرشتوں کے ہمراہ نازل ہوگا۔