لُجَّةُ النّوْر — Page 5
لُجَّةُ النُّور ♡ اردو ترجمہ العالية المطهرة، وأُعثر عليهم سکھائے گئے ہیں وہ تمام میں انہیں سکھاؤں اور جو مما رزقني ربی من آیات میرے رب نے مجھے ظاہری نشانات، درخشندہ ظاهرة، و خوارق باهرة كرامات اور علم الیقین تک پہنچانے والے دلائل و دلائل موصلة إلى علم اليقين عطا فرمائے ہیں اُن سے انہیں آگاہ کروں تاکہ لعلهم يعرفونني، ولعلهم يكونون شاید وہ مجھے پہچان لیں اور تا وہ رب العالمین کے أنصاري في سبل ربّ العالمين راستوں میں میرے مددگار ہو جائیں ۔ پس فاعلموا أيها الأعزة ، رحمكم اے عزیزو ! خدا تم پر رحم کرے تم جان لو کہ الله أن هذا الكتاب من كتبى ميرى يه كتاب اُن کتب میں سے ہے جو میں التي ألفتها لهذا المقصد، وإنى نے اس مقصد کے لئے تالیف کی ہیں اور میں أهديه إلى سادات العرب اسے سادات عرب وشام کے لئے بطور ہدیہ پیش والشام، وأبلغ ما على من ربي کرتا ہوں۔ اور جو میرے خدائے ذوالجلال ذي الجلال والإكرام، لینال وَالاِ كُرَام نے مجھ پر واجب کیا ہے پہنچاتا ہوں تا السعداء مُرَادَهُمُ وليتم الحجة سعید لوگ اپنی مراد پالیں اور اعراض کرنے على المعرضين ۔ و سألت الله والوں پر اتمام حجت ہو جائے ۔ اور میں نے خدا ۵ أن يجعله مباركا لطوائف سے دعا کی کہ وہ اس (کتاب ) کو مسلمانوں کی المسلمين ويجعل أفئدة جماعتوں کے لئے مبارک کرے اور لوگوں کے من الناس تهوى إليه دلوں کو اس طرف مائل کرے اور اس سے اپنے و يجعل منه حظًا كثيرًا لعباده نیکو کار بندوں کو حظ کثیر عطا کرے۔ یقیناً وہ ہر چیز الصالحين، وإنه علی کل شیء پر قادر ہے اور رحم کرنے والوں میں سے سب سے قدير، وإنه أرحم الراحمين ۔ بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ میں صاحبانِ دل اور و أرجو من أصحاب القلوب مردانِ بصیرت سے امید کرتا ہوں کہ وہ میرے ورجال البصيرة أن لا يعجلوا بارے میں جلد بازی سے کام نہیں لیں گے جیسا