لُجَّةُ النّوْر — Page 4
لُجَّةُ النُّور لد اردو ترجمہ ما يعلمهم إلا الله و لا أعلم کہ جنہیں صرف خدا ہی جانتا ہے۔ میں نہ تو اُن أسماء هم وصورهم، بيد کے نام جانتا ہوں اور نہ ہی ان کی صورتیں، أني رأيت فى مبشِّرة أُرِيتُها سوائے اس کے کہ میں نے خواب دیکھا جس جماعة من المؤمنين المخلصین میں مجھے مخلص مومنوں اور صالح و عادل والملوك العادلين الصالحین بادشاہوں کی ایک جماعت دکھائی گئی ان میں بعضهم من هذا الملك سے بعض اس ملک کے ہیں اور بعض عرب کے وبعضهم من العرب، وبعضهم ہیں ، بعض فارس کے ہیں اور بعض بلادشام کے من فارس، وبعضهم من بلاد ہیں ، بعض سرزمین روم کے ہیں اور بعض ایسے الشام ، و بعضهم من أرض الروم ممالک کے ہیں جنہیں میں نہیں پہچانتا پھر وراء و بعضهم من بلاد لا أعرفها الوراء ہستی کی جناب سے مجھے بتایا گیا کہ یہ وہ ثم قيل لي من حضرة الغيب لوگ ہیں جو تیری تصدیق کریں گے اور تجھ پر إن هؤلاء يصدقونك و يؤمنون ايمان لائیں گے اور تجھ پر درود بھیجیں گے اور بك ويصلّون عليك ويدعون تیرے لئے دعا کریں گے ۔ اور میں تجھے برکت لك، وأُعطى لك بركات پر بركت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے حتى يتبرك الملوك بثيابك كپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ اور میں وأدخلهم في المخلصين ۔ هذا انہیں مخلصین میں داخل کروں گا ۔ یہ تو میں نے رأيتُ في المنام وألهمت من الله خواب میں دیکھا اور خدائے علام علا کی طرف العلام ۔ ثم بعد ذالك أُلقي في سے مجھے الہام بھی کیا گیا۔ پھر اس کے بعد روعي أن أؤلف لهم كتبا و أكتب میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں ان کے لئے فيها كل ما فُتِح على من خالقی چند کتب تألیف کروں اور ان میں ہر وہ چیز وأعلمهم كلّ ما عُلّمتُ من لکھوں جو میرے خالق نے مجھ پر کھولی ہے اور جو بچے حقائق اور عالی اور پاک معارف مجھے الحقائق الصادقة والمعارف