لُجَّةُ النّوْر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 150

لُجَّةُ النّوْر — Page 96

لجة النُّور ۹۶ اردو ترجمہ الطبية و أجرية الكلبة، ويدورون بچوں اور کتیا کے پتوں کی طرح اُن کے پیچھے بهن كما يَدُرُنَ فى أهواء بھاگتے ہیں۔وہ اُن کے گرد اُسی طرح چکر لگاتے النفس الأمارة ، وقد سماھن ہیں جیسے وہ عورتیں نفس امارہ کی خواہشات کے تحت رسولنا صلی اللہ علیہ وسلم گھومتی ہیں ان عورتوں کا نام ہمارے رسول صلی اللہ بية الدجال، وقال قد قدّر عليه وسلم "ظبيَةُ الدَّجَّالِ “ (یعنی دجال کی ہرنی) خروجهن قدامة هذا المحتال رکھا ہے۔اور آپ نے فرمایا کہ اس دھوکہ باز دجال لينذرن بظهوره كدلالة كثرة سے پہلے ان عورتوں کا خروج یقیناً مقدر ہے تا کہ وہ الفأر على الطاعون الأشكال عورتیں اس دجال ) کے ظہور کے لئے ہر اول دستہ (۸۹) والسر فيه أن البغايا حزب نجس ہوں جیسا کہ چوہوں کی کثرت طاعون جارف پر في الحقيقة، ويُظهرن على الناس دلالت کرتی ہے۔اور اس میں راز یہ ہے کہ حقیقت طهارتهن ونظافتهن بأنواع الزينة میں فاحشہ عورتیں ایک پلید گروہ ہیں۔اور وہ لوگوں پر والألبسة والتهاب الخدّ و انواع و اقسام کی زینت ، لباس گالوں کی سُرخی اور النعومة وهذه دجل منهن نزاکت کے ذریعہ اپنی صفائی اور نفاست ظاہر کرتی كالدجال وشابَهُنَه باتم ہیں۔یہ ان کی طرف سے دجال کی طرح کا دجل المشابهة، فجعلن كإرهاص ہے اور وہ اس سے کامل مشابہت رکھتی ہیں۔پس وہ له علامة لهذه المماثلة۔ثم اس مماثلت کی علامت کے طور پر دجال کی ارباص إن الدجال ليست أفعاله قراردی گئیں۔پھر یہ کہ دجال کے افعال مردوں کی كالرجال، بل يستر وجهه طرح نہیں ہیں بلکہ وہ عورتوں کی طرح اپنے جھوٹے الكاذب كالنساء ويُرى نفسه چہرے کو چھپاتا ہے اور جاہل لوگوں کا شکار کرنے کے كالصادقین لصيد الجهال لئے اپنے آپ کو صادقوں کی طرح ظاہر کرتا ہے۔ويُخفي مكائده كقَحبة يُخفي وہ اپنے مکروں کو اس فاحشہ عورت کی طرح چھپاتا شَيْبَها بالادهان والخضاب ہے جو اپنے بڑھاپے کو تیل کی مالش، خضاب اور