کونپل

by Other Authors

Page 16 of 19

کونپل — Page 16

و ماں:۔اور بچہ :۔سچ بولتے ہیں ماں:۔جب کوئی چیز دے تو بچہ :۔جزاک اللہ کہتے ہیں ا ماں:۔جب چھینک آئے تو کیا کہنا چاہیے بچہ : اَلْحَمْدُ لِلَّهِ ۱۲ ماں:۔جب کوئی چیز دے تو کس ہاتھ میں لیتے ہیں بچہ :۔دائیں ہاتھ سے ۱۳ ماں:۔کھانا کس ہاتھ سے کھاتے ہیں بچہ :۔دائیں ہاتھ سے ۱۴ ماں:۔کھانا کہاں سے کھاتے ہیں بچہ :۔اپنے آگے سے ۱۵ ماں:۔کھانے سے پہلے کیا پڑھتے ہیں بِسْمِ اللهِ وَعَلَى بَرَكَتِ اللهِ ماں:۔اور کھانے کے بعد بچہ :۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ ۱۷ ماں:۔جب کسی کے گھر یا مسجد میں جاتے ہیں تو کیسے بیٹھتے ہیں بچہ :۔خاموشی سے