کونپل

by Other Authors

Page 15 of 19

کونپل — Page 15

۱۵ ا ماں:۔جب کوئی آواز دے تو کیا کہتے ہیں بچہ :۔'جی' کہتے ہیں ماں:۔جب کسی سے ملتے ہیں تو کیا کہتے ہیں بچہ : السلام علیکم ماں:۔جب کوئی بات کررہا ہو تو نیچے بچہ :۔خاموشی سے سنتے ہیں ۴ ماں:۔ہنستے کھیلتے بچے بچہ :۔سب کو اچھے لگتے ہیں ۵ ماں:۔رونے والے نیچے بچہ :۔سب کو گندے لگتے ہیں ماں:۔اچھے نیچے کیا کرتے ہیں بچہ :۔کہنا مانتے ہیں ماں:۔اور بچہ :۔ضد نہیں کرتے ماں:۔اور بچہ :۔صاف رہتے ہیں آداب