کونپل

by Other Authors

Page 9 of 19

کونپل — Page 9

۹ ۲ ماں:۔حدیث یاد کرنے سے اللہ تعالی بہت خوش ہوتا ہے کیونکہ یہ پیارے آقا کے منہ سے نکلی ہوئی باتیں ہیں میرے ساتھ کچھ حدیثیں دہرائے اَلدِّينُ النَّصِيحَةُ ب : الدِّينُ النَّصِيحَةُ ماں:۔اس کا مطلب بھی دہرائیے۔دین سراسر بھلائی ہے بچہ :۔دین سراسر بھلائی ہے ۴ ماں:۔آپ کیلئے اَطِعُ أَبَاكَ بي : أَطِعُ أَبَاكَ ماں:۔اس کا مطلب ہے اپنے باپ کا کہنا مانو۔اب کہیئے اَلْخَالَةُ وَالِدَةٌ ب : - اَلْخَالَةُ وَالِدَةٌ ماں:۔اس کا مطلب ہے خالہ بھی ماں کی طرح ہوتی ہے۔ا ماں:۔جب بھی کوئی کام کرو بچہ : بسم اللہ پڑھ لیا کرو ماں:۔اللہ اللہ کیا کرو بچہ :۔نام نبی کا لیا کرو - ماں:۔چڑیا چوں چوں کرتی کرتی ہے بچہ :۔ننھی قا عدہ پڑھتی ہے سبق آموز جُملے