کونپل

by Other Authors

Page 2 of 19

کونپل — Page 2

توحید ماں : یہ پیارا پیارا بیٹا ہمیں کس نے دیا ہے؟ بچہ :۔اللہ تعالیٰ نے ماں : کھانے کی چیزیں پھل دودھ سب دودھ سب کچھ کس نے دیا ہے؟ بچہ : اللہ تعالی نے ماں:۔چندا ماموں سورج زمین کس نے بنائے ہیں ؟ بچہ : اللہ تعالیٰ نے ماں:۔اللہ جی کا پورا نام کیا ہے؟ بچہ : اللہ تعالی ماں:۔اللہ تعالیٰ ایک ہے ؟ بچہ :۔اللہ تعالیٰ ایک ہے ماں:۔اللہ اکبر کا مطلب کیا ہے؟ بچہ :۔اللہ سب سے بڑا ہے ماں:۔اللہ تعالیٰ کے کتنے نام ہیں؟ بچہ : اللہ تعالیٰ کے بہت سارے نام ہیں ماں:۔ایک تو ہے اللہ تعالیٰ اور بچہ :۔رب ، رحمن ، رحیم