کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 21 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 21

۲۱ اپنے عقیدہ علم ، اور قول فیل ہونے کے اعتبارسے حقیقی اسلام ہے۔جناب مولوی عبد الرحیم صاحب اشرف میر المیز کے صاجزاء سے جناب فائدہ اکثر صاحب نے رسالہ المنیر ۲ اگست سہ میں لکھتا ہے۔ور خدا کے نام پر حاصل کی ہوئی سلطنت میں خدا کی وحدانیت پر ایمان لانے کے باوجود کئی چھوٹے بڑے خود گھر سے اور ان کی پوجا کی مزاروں کو مسجد سے کہئے۔خدا کے برگزیدہ انسانوں کو حاجت روا اور مشکلشا تھوڑا کر وحدہ لاشریک معبود کا شریک بنایا گیا۔کیا قوم نوح کا جرم اس سے مختلف تھا ہماری قوم کے نوجوان اس (زنا) کے رسیا ہوگئے تو پھر قوم بود کی طرح ہم اس تباہی سے کیونکر بیچ سکیں گے۔کیا قوم عاد کی قیا شیاں ہم سے بڑھی ہوئی تھیں۔تم نے خدا سے عہد کر کے اس کی خلاف ورزی کی اور پوری قوم نے اسلام کو ترک کر کے نظر کو اپنایا۔خدا اور اس کے دین سے منہ موڑ کر پوری قوم نے کفر کے حق میں و رویا س قراقی حقیقت کی طرف اشارہ ہے ومن المحکم بما انزل الله فأولئك هم الكافرون (ماده) یعنی جو لوگ اللہ کے ابلے ہوئے حکم سے فیصلہ نہ کریں گے۔وہی کا فر ہیں۔ان يتبعون الا الطق نیر منائی جلد اول صفحه ۳۷-۳۷۱) ليضلو له عَن سَبِيلِ الله وَ ال الفن وإن هُمَا لا يَخْرُصُونَ ( العام ع ١٠) یعنی شن کو اگر تو زمین کے باشندوں میں سے اکثریت کے کیسے چلا تو ضرور تمیر کو بند کی راہ پی لیں گے کیونکہ وہ تو صرف اپنے خیالات پر چلتے ہیں اور تری انگلیس ہی دوڑاتے ہیں۔( ترجمه از تغییر نائی)