کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 19 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 19

الصاق العيوب بالشريعة الاسلامية وادخالي فيها ماليس" ويذهبوك بذهب الاشتراكية ويُسَخُرُوق الأقلام والالسن بالدعوة اليها ونيا صحوت الأهرسين ويوالون الشيوعيين دينكرون لدين الله ولعباد الله من المؤمنين - ايها المسلمون لا نصر ولا عزَّ ولا تقدم ولا رقي الا بالمسك بكتاب الله والاهتداء بهدي نبيه والاجتماع تحت راية الاسلام اسلاماً حقيقياً عقيدة وعلما وتحكيماً۔ر اخبار العالم الاسلامی - حاشیعیان ۱۳۹۳ هر مطابق با ستمبر ۱۹۷۲ و صفحه ی ترجیه : آج اکثر بلاد اسلامیہ کے مسلمانوں کی کیفیت سخت الم انگیز ہے۔مسلمان آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور حضور کے صحابہ کی روش مجھے مخالف ہو چکا ہے کیا اکثر مسلمان ممالک میں نہیں ایسے لوگ نظر نہیں آتے جو اسلام کی طرف منسوب ہوتے اور اپنے ہیں مسلم کہتے ہیں اور بائیں محمد ان کا اسلام انہیں بڑے بڑے برائلہ سے نہیں روکتا۔ان کا اسلام انھیں سود اور لوگوں کے اموال کھانے اور مجور سے نہیں روکتا اور نہ رقص گا ہوں اور شراب خانوں سے منع کرتا ہے اور نہ ان کا اسلام کذب بیانی اور جھوٹی گواہی سے انھیں روکتا ہے۔قران کا السلام ان میں مسلمانوں کے معاملات میں دھوکا ، چالبازی اور فریم یا دہی سے