کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 28
میں کبھی شیر ہی ہوسکتی اور اپنی اغراض کے لئے خدا اور رسول کے نام سے کھیلنے والے جو مسلمانوں کے سروں کو شطر نج کے مہروں کی طرح استعمال کریں اللہ کی تائید سے کبھی سرفراز نہیں ہوسکتے۔" بہت دوره المنتر کا شیپور ۱۰ار جولائی - صفحه ۲ دوسری طرف مجلس تحفظ ختم نہیت کے راہ نماؤں نے جماعت اسلامی اور ان کے قائد و بانی جناب سید ابو الاعلی مودودی کو کیسے کیسے خطابات سے نوازا ہے اس کی دلچسپ تفصیل مولانا عبد الرحیم صاحب اشرف کے الفاظ میں دی جاتی ہے۔مٹی کا بیابی ہے۔- تحفظ ختم نبوت کے فنڈ اور اس فنڈ سے حاصل کئے گئے یا تنخواہ مبلغین کو جماعت اسلامی کے خلاف تقاریر کی ٹرینگ کا اہتمام کیا گیا۔جس کی زمام کار مولوی لال حسین دینے محتاط اور شیریں متقال مناظر کے انھوں میں سونپی گئی اور یہ کام بھی انہی کے سپرد کیا گیا کہ وہ ہر شہری سیاسی کارکنوں کی میٹنگیں ملائیں اور ان میں مولانا مودودی اور جماعت اسلامی کے خلاف نفرت و حقارت پھیلانے کا کام کریں بالی مانی میں مسلم لیگ آزاد پکست کی پارٹی۔جناح عوامی لیگ کے کارکنوں کو بلایا جاتا اور امجد سمیت دیوبندی۔اور بریلوی حضرات کو دعوت دی جاتی۔انھیں یکجا کر کے مذہبی اور سیاسی اختلافات کے علاوہ یہ بات عام طور پر کہی جاتی رہی کہ جماعت اسلامی کا کردار اور اس کے جتبائیڈ انو انا علی مودودی کے اس طرز عمل سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ مودودی