کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 7 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 7

دوسرا اصول (اظہار علی الغیب) قرآن میں ہے: فَلا يُظْهرُ عَلى غَيْبَةٍ أَحَدَاهُ إِلَّا مَنِ ارْتَعَلَى مِنْ رَسُولٍ رحق ۲۷ - ۲۸) ترجمہ: غیب کا الیسا دروازہ کسی پر کون که گویا وہ غیب پر غالب اور غیب اس کے قبضہ میں ہے یہ تعریف علم غیب بجز خدا کے برگزیدہ رسولوں کے اور کسی کو نہیں دیا جاتا " (حقیقه آلو بھی صفحہ ۳۳۶) حضرت باقی مجماعت احمدیہ کی بے شمار غیبی خبروں میں سے جو روز روشن کی طرح پوری ہو چکی میں بطور شمال صرف ایک پیشگوئی ملاحظہ ہو آپ نے لشکر میں اپنے دعوئی مسیحیت کی پہلی کتاب فتح اسلام میں یہ خبردی کہ : تم باربار کہتے ہو کہ ہمیں کیوں کر لیلی آد سے کہ یہ سلسلہ منجانب الله ہے ؟ ابھی اس کا جواب دسے ہوچکا ہوں کہ اس درخت کو اس کے پھلوں سے اور اس تیر کو اس کی روشنی سے شناخت کرو گے۔(صفحہ ہمہ) یشگوئی کس شان سے ظہور پذیر ہورہی ہے ؟ اس کا حیرت انگیز اعتراف جناب مولوی عبد الرحیم صاحب اشرف مدیر المنبر نے درج ذیل الفاظ میں کیا ہے۔پہلا ضابطہ قیام دارتقاء یہ ہے مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَقَلتُ فِي الأرض سر وہ چیز جو انسانیت کے لئے نفع رساں ہوا اسے زمین پر