کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 44 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 44

۴۴ دشنام آنود، اشتعال انگیز اور زہر لائٹر بھی شائع کیا جس میں ایک بار پھر پوری شدت - کے ساتھ قرآن مجید کے مسیح علیہ السلام سے متعلق تعریفی کلمات کے معنوں میں ہیجان و تلبیس سے کام لیا گیا اور سب مقد ستوں اور پاکوں کے سردار حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کو نعوذ بار گنہگار اور صرف یسوع میں کو معصوم اور نجانے مہندہ ثابت کرنے کی مذموم اور ناکام کوشش کی گئی۔اس ضمن میں کر میں انٹر سحر سوسائٹی لدھیانہ کی شائع کردہ کتابوں میں جیسے مسیح یا محمد اور بے گناہ نبی خاص طور پر قابل ذکر حقی دوست دور میں سر ایران کی تعداد میں بھی پائی گئیں اور وسیع پیمانے پر ملک کے ایک سرے سے سے کمر دوسر سے سر سے تک شائع کی گیئیں۔حضرت بانی مسند احمد به مربا اعلام احمد قارياني عليها المعلومة والسلام مبین بے مثالی عاشق رسول نے دشمنان اسلام کے اس حملہ کے جواب میں پالکل ہی علم کلام استعمال کیا جس کو صدیوں قبل حضرت علامه الشيخ ابو المفاصل المائي رحمتہ اللہ علیہ نے اختیار فرمایا تھا اور اس طرح مسیحی حربہ کی دھجیاں فضا ہے آسما نی میں بکھیر دیں۔چنانچہ حضرت اقدس نے اپنی کتاب " واقع البلاء (مطبوعہ اپریل ) ** " کے شرور میں اردو سے قرآن حضرت یحیی کو حضرت عیسی سے اقتل قرار دیتے ہو سے ببانگ دہل اس صداقت کا اعلان فرمایا کہ: سے متقی کو ہر ایک شخص چاہتا ہے اور اس سے محبت کرتا ہے لین بلاشبہ اس دن انگٹر ہیں کہ ثابت ہو کہ سیتا منجی کون ہے۔ہم