کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 38 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 38

کی اشاعت پر اکتفا کر کے لکھا: چونکہ پچاس اور پانچ کے عدد میں صرف ایک نقطہ کا فرق ہے اس لئے پانچ مشغول سے وہ وعدہ پورا ہو گیا " (رامین احمدیہ حصہ بین صفر) جہان تک براہین احمدیہ کے پچاس اجزا کے لئے کافی چندہ وصول کرنے کا تعلق ہے اس کی حقیقت کو بے نقاب کرنے کے لئے حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی بیان فرمود مندر جہ ذیل تصریحات کافی ہیں :- اول آپ نے ۲ اکتوبر شام کو میر عباس علی صاحب لدھیانوی کو برا چیه احمید کی نسبت یہ خاص ہدایت فرمائی کرا - به چونکه بی نام خانصا خدا کے لئے اور خود حضرت احدیت کے مادہ خاص سے ہے۔اس لئے آپ اس کے تحرید اروں کی فراہمی میں یہ ملحوظ خاطر شریف رکھیں کہ کوئی ایک خرید ار شامل نہ ہو جن کی محض خرید و فروخت پر نظر ہو بلکہ جو لوگ دینی محبت سے مدد کرنا چاہتے ہیں انہی کی خریداری مبارک اور بہتر ہے کیونکہ در حقیقت یہ کوئی خرید و فروخت کا کام نہیں۔اس کام میں جیسے جیسے عصر میں خداوند کریم سرائی کا فی کسی حصہ کے لئے جب حکمت کا طر خود میستر کرتا ہے اس عرصہ میں یہ کتاب کھیتی ہے۔(مکتوبات احمدیہ جلد اول مٹ) دوم بیشتر میں اعلان فرمایا کہ: اگر یہ خیال ہے کہ بطور ریداروں سے روپیہ لیا گیا تھا تو ایسا خیل کرنا بھی حق اور نا واقعی کے باعث ہوگا۔کیونکہ اکثر بر این احمدیہ کاحصہ