کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 34
۳۴ بروقت نزول عینی که برای زمین دین اسلام قبول کننده ا تغیر حسینی مترجمه فارسی منا مترجم فارسی صفحه ۴ مه زیر سوره صف مطرح کو لیلی مینی که دین اسلام کا عالمگیر غلبہ نزول عیسی کے وقت ہوگا۔جبکہ تمام اہل ذیبی دین اسلام قبول کر لیں گئے۔حضرت علامہ شندی نے فرمایا: ذالك عندَ خُرُوحِ المُهْدِي عَلَيْهِ السَّلَامَ لَا يبقى أَحَدٌ الأدخَلَ فِي الْإِسْلَامية ادى الخراج - " و تغیر خواب القرآن از علامه نظام الدین نیشا پوری بر حاشیه این جرید) غلیہ دین کا وعدہ خروج مہدی علیہ السلام کے وقت پورا ہو گا۔جبکہ ہر شخص حلقه بگوش اسلام ہو جائے گاما در خراج ادا کرہ سے گا۔شیعہ بزرگوں کی مشہور کتاب بحار الانوار جلد ۳، صفحہ ۱۲ میں لکھا ہے: م نَزَلَتْ فِي الْقَائِمِ مِنَ الِ مُحَمد" کہ یہ آیت قائم آل محمد کی نسبت نازل ہوئی ہے۔اسی طرح شیعہ مسلک کی ایک اور کتاب غایہ المقصود " جلد ۲ صفر ۱۲۳ پر ہے۔مراد از رسول در این جا مهدی موعود است اس جگہ رسولی سے مراد مہدی موعود ہے۔مندرجہ بالا تفاصیل سے عیاں ہے کہ آخری زمانہ میں عالمگیر علیہ اسلام کے لئے ایک رسول کی بعثت کا عقیدہ ہر مکتب فکر کے مسلمانوں میں قدیم سے چلا آتا ہے اور مسلمہ ہے۔احمدیوں کے نزدیک یہ جگہ ٹی پوری ہو چکی ہے۔مگر دوسرے مسلمان اس