کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 24
يرح رائحة الجنة طبرانی کبیر درایانه ابو نصر و تاریخ ابن عساکر، بحوالہ مطلقه الاختراعات تالیف الامام المجتهد احمدين الصديق الغماري الحسني مطبوعة مصر صفحه (۸) تربی: - قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی۔یہانتک کہ کتاب اللہ کو موتیپ دار سمجھا جائے گا اور اسلام کس مپرسی کی حالت میں ہوگا۔کا ذب کی تصدیق اور صادق کی تکذیب کی بجائے گی۔خطیب جھوٹ بولیں گے اور میرے حق کو امت کے بدترین لوگوں کے سپرد کر دیں گئے۔جو شخص بھی اس میں ملک کی تصدیق کرے گا اور اسے پسند کرے گا جنت کی خوشبو پا سے محروم رہے گا۔فرقان حمیدہ کے مندرجہ بالا اصول اور حدیث النبی کی پیشگوئی کے مطابق بھی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کا برحق ہونا الم نشرح ہے۔معترضین کا رخ کردار اس حقیقت کے ثبوت میں جناب مولوی عبد الرحیم صاحب اشرف مدير المنیر کا درج ذیل تیره خاص طور پر لائق مطالعہ ہے۔موصوف تحفظ ختم نبوت تحریکات کا ذکر کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں : تحفظ ختم نبوت ہو یا مجلس احرار۔ان دونو کے نام سے آج تک قادیانیت کے خلاف جو کچھ کیا گیا ہے اس نے قادیانی مسئلے کو الجھایا ہے۔ان حضرات کے اختیار کردہ طرز عمل نے راہ حق سے ٹھیکنے والے #