کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 20
باز رکھتا ہے۔نہ ملی کا اسلام انھیں نماز وروزہ کے چھوڑنے سے روکتا ہے۔ان کا اسلام انہیں اس بات سے بھی نہیں روکتا کہ دین کو مضبوطی سے اختیار کرنے والے لوگوں کو مجبور اور بے حسی اور قدامت پسندی اور پیچاندگی کی طرف منسوب زکریں۔وہ حق کو نفرت انگیز القاب کے ذریعہ تعض سادہ لوح لوگوں کے سامنے بدنما بناتے ہیں۔ان کا اسلام انہیں اس سے بھی نہیں روکتا ہے کہ تربیتی کے طریقہ اور شرقیں کے اہب اور منحرفین کے افکار کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کی سنت پر فضیلت نہ دیں۔ان کا اسلام قرآن اور احادیث نبویہ کو پس پشت ڈال کر خود ساختہ قوانین کے تفصیلہ سے بھی انہیں نہیں رکھتا اور ان کا اسلام انہیں اس بات سے بھی نہیں روکتا کہ شریعیت اسلامیہ کو عیوب اور نقائص کا تختہ مشق بنائیں اور اس میں ایسی باتوں کو بے جا طور پر داخل کریں جو در حقیقت اس کا حصہ نہیں ہیں۔وہ اشترا کی مذہب رکھتے ہیں۔اور اپنی فلموں اور زبانوں کو اسی کی دعوت کے لئے وقف کئے ہوئے ہیں۔وہ دہریوں کی مدد کرتے اور کمیونسٹوں کی دوستی کادم بھرتے ہیں اور خدا کے دین اور خدا کے مومن بندوں سے بیگانگی اختیار کئے ہوئے ہیں۔اسے مسلمانو یا کوئی نفرت ، کوئی عرفت ، کوئی ترقی ، کوئی بلندی کتاب اللہ سے وابستگی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت سے رہنمائی حاصل کر تھے اور اس اسلام کے جھنڈ سے تلے جمع ہوئے بغیر مکن نہیں ہو