کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 13 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 13

۱۳ تقسیم ملک کے وقت مشرقی پنجاب کی یہ واحد جماعت تھی جس کے ساری خزانہ میں اپنے معتقدین کے لاکھوں روپے جمع تھے۔اور جب یہاں مہاجرین کی اکثریت بے سہارا ہو کر آئی تو قادیانیوں کا یہ سرمایہ جوں کا توں محفوظ پہنچ چکا تھا اور اس سے ہزاروں قادیانی بغیر کسی کاوش کے از سر نو مجال ہوگئے۔پھر یہ موضوع بھی مشتق توجہ ہے کہ یہ وہ جماعت ہے حسین کے افراد تقسیم کے بعد سے آج تک قادیان میں موجود ہی اور وہاں اپنے مشن کے لئے کو شان بھی ہیں اور منتظم بھی قادیانی تنظیم کا میرا پہلو وہ تبلیغی نظام ہے جس نے اس جماعت کو بین الاقوامی جماعت بنا دیا ہے۔اس سلسلہ میں یہ حقیقت اچھی طرح سمجھ لینے کی ہے۔کہ بھارت کشمیر انڈونیشیا اسرائیل، جرمنی ، ہالینڈ - سوئیٹزر لینڈ امریکه دبیرخانی دشتی : نائیجیریا۔افریقی علاقے اورپاکستان کی تمام قادیانی جماعتیں مرزا محمود احمد صاحب کو اپنا امیر اور خلیفہ تسلیم کرتی ہیں اور مان کے بعض دوسرے ملک کی جماعتوں اور افراد نے کروڑوں روپوں کی جائید اوین صدر انجمن احمد یہ دیدہ " اور " صدر المجمین احمدیہ قادیان" کے نام وقف کر رکھی ہیں " ( سبقت منه المنبر ا مارچ ۱۹۹۱ و صفحه) ید محمد از بهر شاه صاحب دیوبندی (فرزند مودی انور شاہ صاحب کا شمیری) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ :- قادیانیوں کی تنظیم، اپنی تبلیغ کے لئے ان کا ایثار اور مستعدی اپنے مشن کے لئے ان کی خدا کاری ایک مثالی چیز ہے مسلمان جب کہ