کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 6 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 6

وہ خدا اب بھی بناتا ہے جیسے چاہے کلیم اب اب بھی اس سے بولتا ہے جس سے کرتا ہے پایہ اس کے بریکس اہل حدیث کے مشہور ایڈووکیٹ مولوی ابوسعیدمحمد حسین صاحب ٹالوی نے اسی تعلیہ میں نہایت ہیے میسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ تسلیم کر لیا کہ۔امت محمدیہ کے بزرگ ختم ہو چکے بے شک وارث انبیاء ولی تھے۔و کرامت رکھتے اور برکات رکھتے تھے۔لیکن وہ نظر نہیں آتے۔زیر زمینی ہو گئے۔آج اسلام ان کرامات والوں سے خالی ہے اور ہم کو گزشتہ اخبار کی طرف حوالہ کرنا پڑتا ہے ہم نہیں دکھا سکتے۔" پورٹ جلسہ اعظم مذاہب صفحہ ۱۴۶- طبع دوم) حالانکہ حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ (۴۸۰ ۱۴۸ع) کا قول ہے کہ : الهام مقبول کا وصف ہے اور غیر امام استدلال کرنا مردو دوں کا کام ہے۔( تذكرة الأولياء بارب) آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے: * ما انا عليه واصحابي (تریدی جلد ۲ - ابواب الایمان ) یعنی خدا کے نزدیک حقیقی مسلمان وہ فرقہ ہو گا جو میرے اور میرے اسی بیا کے طریق پہرہ دینی علمی وحید البصیر اللہ کی طرف بلانے والا) ہوگا۔بید ارشاد نبری در اصل مندرجه بالا قرآنی اصول ہی کی تفسیر ہے جس سے جماعت اسمید کے منفرد اور امتیازی مقام کی نشان دہی میں بھاری مدد ملتی ہے۔اس کاش کوئی خدا ترس اس پر غور کرہ ہے۔