کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 29
صاحب میں مجلس عمل کے اجلاسوں میں شریک ہو تے اور رات کو نظم الدین سے طلاقاتیں کرتے اور آخری مرتبہ مودودی صاحب نے تحریک تحقد خستم نبوت سے یہ عظیم غداری کی کہ ناظم الدین سے یہ جا کر کہا کہ جماعت اسلامی تحریک سے الگ ہے۔آپ جو چاہیں ان لوگوں سے سلوک کر سکتے ہیں۔چنانچہ اسی منشور پر ۲۶ فروری کو مجلس عمل کے رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا اور اس کے بعد ویت مارشل لا تک پہنچی جس میں مسلمانوں کے خون کی ہولی کھیلی گئی اگر مودودی صاحب تحریک سے غداری تند کرتے۔۔۔تو کوئی نوجوان قتل نہ ہوتا۔اخیر کا طیور کار جولائی یه صفحه (۹) پھر تحفظ ختم نبوت کا نفرنس لائل پور میں امیر شریعیت احرار مولانا سید عطا اللہ شاہ صاحب بخاری نے۔مولانا ابوالاعلی مودودی کو تقرار در دنا گو اور تمن را جرم است کرنے کے بعد مباہلے کا چیلنج دے دیا۔" عبرت ناک حقائق دالمنیر ، ار مولائی یه صفحه (۹) مندرجہ بالا حیرتناک اور تلخ حقائق پر سچے اور مخلص مسلمان کے دل کو اس یقی سے بھر دیتے ہیں کہ نام نہاد می عظیم ختم نبوت کی حضرت بانی سلسلہ احمدیہ پر تنقید جہاں آپ کی صداقت کی دلیل ہے وہاں بات يعسرة عَلَى الْعِبَاد