کتاب اللہ کا فیصلہ

by Other Authors

Page 14 of 48

کتاب اللہ کا فیصلہ — Page 14

اور اختیار کی اس روح تک نے انھیں قادیان اور دو سر ہے مذاہب کے حاملہ میں کامیابی نہیں ہوگی۔1940 (چیان ، از فروری ۱۹۷۵ - صفحه ۱۳) یدنا حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے ایک بار فرمایا تھا کہ: دیکھیو کاشتند کاری میں سب چیزوں ہی سے کام کیا جاتا ہے۔پانی ہے۔بیج ہے۔مگر پھر بھی اس میں کھاد ڈالنے کی ضرورت پڑتی ہے جو سخت نا پاک ہوتی ہے۔کہیں اس طرح ہمارے سلسلہ کے لئے بھی گستری مخالفت کھاد کا کام دیتی ہے۔" الملفوظات جلد ۱ صفحه ۳۷۰) اس ضمی میں کئی عبد الرحیم صاحب اشرقت عمیر المیر کا چشم دید اور واقعاتی شہادت پر مینی بیان عرصہ سے شائع شدہ ہے۔چنانچہ آپ یا ضح لفظوں میں فرمات بیان: اس وقت جو که شتی تحفظ ختم نبوت کے نام سے قادیانیت کے خلاف جاری ہے قطع نظر اس کے کہ اس کو ششی کا اصل محرکی خاص۔خدا کے دین کی حفاظت کا تجربہ ہے۔یا حقیقی وجہ معاشی اور منفی ذہین کے رجحانات کا مظاہرہ ہے۔ہار کی رائے میں کوشش نہ صرف یہ کہ اسی مسئلہ کے حل کرنے کے لئے مفید نہیں ہے بلکہ ہم علی وجہ البصیرت کامل یقین و اذعان کے ساتھ کہتے ہیں کہ یہ جدو جہد قادیانی شہرہ کے بار آور مر نے کے لئے مفید کھاد کی حیثیت رکھتی ہے۔المرة الرجولائی ۱۹۵۶ ، صفحہ ۷)