کتابِ تعلیم — Page 96
44 یہاں تک کہ کوئی سچائی اور صداقت نہیں جو قرآن شریف میں نہ ہوئے ملفوظات جلد چهارم من انسان کو واجب ہے کہ اپنے نفس پر آپ شفقت کرے انسان کو واجب ہے کہ اپنے نفس پر آپ شفقت نہ کرے۔بلکہ ایسا بنے کہ خدا تعالے اس کے نفس پر شفقت کرے۔کیوں کہ انسان کی شفقت اس کے نفس پر اس کے واسطے جہنم ہے۔اور خدا تعالے کی شفقت جنت ہے۔ابراہیم علیہ السلام کے قصہ پر غور کر کہ جو انگ میں گرنا چاہتے ہیں تو ان کو خدا تعالے آگ سے بچاتا ہے۔اور جو خود آگ سے بچنا چاہتے ہیں وہ آگ میں ڈالے جاتے ہیں۔اور یہ اسلام ہے۔کہ جو کچھ خدا تعالے کی راہ میں پیش آئے اس سے انکار نہ کرے۔اگر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنی عصمت کی فکر میں خود لگتے تو والله يعصمك من الناس کی آیت والمائده : (۶۸) نازل نہ ہوتی۔حفاظت الہی کا یہی بہتر ہے " ( ملفوظات جلد دوم صلات) نفس امارہ پر موت وارد کرنے سے نیکیاں سرزد ہوتی ہیں انسان کے تین طبقے رکھے ہیں (1) ظَالِمُ لنَفْسِم (۲) مُقْتَصِدُ