کتابِ تعلیم

by Other Authors

Page 7 of 162

کتابِ تعلیم — Page 7

عرض حال نے صد سالہ جشون تشکر کے مبارک و مسعود موقع پر شاندار طریق پر علمی خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔اسی سلسلے میں سیکر ٹری اشاعت صاحبہ نے خاکسار کو حضرت اقدس مسیح موعود کی ایک خواہش والے اقتباس کی روشنی میں اُن کے علم کلام سے اقتباساتے کی تلاش کی دعوت دی۔ایک عارف باللہ کے کلام کی عظمت پر نظر رکھتے ہوئے اپنی کم علمی کے خوف سے بھجھک گئی بگر رات بھر نیند نہ آئی۔۔۔۔یہ احساس شدت سے غالب رہا کہ ہم کو نسا کام اپنی بہادریت سے کرتے ہیں۔سب کچھ مولا کریم کے احسان سے ہوتا ہے۔ہمت کرکے اپنی مہربان بہن کو فور نے کیا۔کہ ہر طرح حاضر ہوں تھوڑی پہنچائے سے مطالعہ شروع کیا۔حضرت اقدس کے خزائن میں غوطہ زرنے ہو کر ایسے ایسے بیش بہا انمول گوہر ملے۔کہ اُن میں سے انتخاب کرنا آسان نہ تھا۔دوسرے آپ کی تحریر ایسی مبسوط اور فصیح و بلیغ ہے کہ سیاق و سباق سے الگ کر کتے کوئی ٹکڑا پیش کرنے سے مطالب کی طرف اشارہ تو ہو سکتا ہے۔احاطہ نہیں ہو سکتا۔آپ کی کتب کا بارہ بار ڈوب کر مطالعہ ضروری ہے۔